کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

این آر او مانگنے والوں کے نام کہاں بتاؤں گا، مراد سعیدکے دھماکے دار اعلان نے ن لیگیوں پر سکتہ طاری کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وفاقی وزیر مواصلات وپوسٹل سروسزمراد سعید کا کہنا تھاکہ این آراو مانگنے والوں کے نام پارلیمنٹ میں بتاؤں گا۔جی پی او راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد سعیدکاکہنا تھاکہ ہم پوسٹل سروسزکی نجکاری نہیں کریں گے ، پوسٹل سروسزکا محکمہ سالانہ 12 ارب خسارے میں ہے، لیکن 3 مہینے میں ایسے اقدامات کریں گے کہ ایک سال میں محکمہ اپنے پائوں پر کھڑا ہو جائے گا۔مراد سعید کا کہناتھاکہ پوسٹل سروسزمیں ای کامرس، موبائل منی آرڈرسمیت دیگرٹیکنالوجی متعارف کروا رہے ہیں اس کیلئے ہم ادارے کو کمرشل لائز نہیں کریں گے بلکہ اپنے پرانے لوگوں کوہی ٹریننگ دیں گے، ان کا کہنا تھاکہ اس وزارت کو سنبھالتے ہی چارگاڑیاں آفرکی جاتی ہیں لیکن میں اپنے دفتر میں پانی بھی اپنا استعمال کرتا ہوں۔وفاقی وزیر مواصلات کا کہنا تھاکہ نیشنل بینک سے بھی بات چیت مکمل ہوچکی ہے۔ دوہفتے بعد ایم او یوسائن کریں گے، جس کے تحت بیرون ممالک سے آنے والے پیسے کو پوسٹل آفسز سے جوڑیں گے،جس سے ہنڈی، حوالہ کی حوصلہ شکنی ہوگی اور پوسٹل سروسز میں پیسہ آئے گا۔مراد سعید کاکہنا تھا کہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم بھی لے کرآرہے ہیں تاکہ پاکستانیوں کا اعتماد اس ادارے کی کارکردگی پر بحال ہو سکے، ہم اپنے ملازمین کو سزا و جزا کے عمل سے گزاریں گے، جو اچھا کام کرے گا اس کوانعام بھی دیں گے۔

مزید خبر یں

راولپنڈی (نیوزڈیسک)بھارتی فوج نے ایک بار پھر سرحدی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کھوئی رٹہ اور کوٹ کھٹیرہ کے سیکٹرز پرشہری آبادی میں بلا اشتعال فائرنگ کی ،پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی چیک پوسٹ کو نقصان پہنچا اور تین فوجیوں کے ہلاک اور ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے افغانستان کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں افغانستان میں امن و مصالحتی عمل سمیت مذاکرات کے امورپر بات چیت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہاکہ افغانستان میں امن پاکستان ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ جمہوریت کے تحفظ کےلئے ذرائع ابلاغ کی جدو جہد قابل تعریف ہے ،میڈیا صحت سے متعلق اور سماجی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا فعال کردار ادا کرے،قومی معیشت میں بہتری سے میڈیا کے شعبہ میں ... تفصیل