وزیراعظم کا 27 مارچ سے غربت کے خاتمے سے متعلق جامع پروگرام شروع کرنے کا اعلان              سونے کی قیمت ملکی بلند ترین سطح پر ،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ 70ہزار 500روپے              آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی درخواست سماعت کے لئے مقرر              ڈاکٹر سعید کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم              اسد منیر مبینہ خودکشی ،چیئر مین نیب کا انکوائر ی خود کر نے کا فیصلہ              چین سے 2ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے              نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

اچھی ڈرائیونگ کرنے والوں کوکیا ملے گا؟ اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر شہریوں کے چالان کیے اور ان پر جُرمانے بھی عائد کیے لیکن اب ٹریفک اہلکاروں نے اچھی ڈرائیونگ کرنے والے افراد کو انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے گڈ سیٹیزن پیٹرول ٹیم کا افتتاح کردیا ۔ پیٹرولینگ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈرائیورز پر نظر رکھے گی۔اسلام آباد میں ٹریفک قوانین کی پاسداری کرنے والوں کوانعام دیا جائے گا۔ ایس پی ٹریفک پولیس نے بتایا کہ اس اقدام سے مثبت تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے ، اس اقدام سے شہریوں کی یہ غلط فہمی بھی دور ہوجائے گی کہ پولیس صرف سزا ہی دے سکتی ہے، اب شہریوں کو علم ہو گا کہ اچھے کام پر پولیس جزا بھی دے سکتی ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ اچھی ڈرائیونگ پر ہم شہریوں کو بتائیں کہ آپ اچھا کام کر رہے ہیں ، اس سے ان کی حوصلہ افزائی ہو گی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے نئے لوکل نظام کو آئندہ ایک ماہ میں تمام ضروری مراحل مکمل کرکے نافذ العمل کرنیکی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ ماضی میں خیبر پختونخواہ میں ویلیج کونسلز کے قیام کا تجربہ بہت کامیاب رہا،اس نظام کو مزید ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے نادر اپاسپورٹ اور امیگریشن ڈیپارٹمنٹس کو شمالی اور جنوبی وزیرستان میں موبائیل دفاترقائم کرنے کی ہداہت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرستان کی عوام کے مسائل بلاتفریق حل کیے جائیں گئے،وفاقی حکومت وزیرستان کے عوام ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو نیب کے ذریعے خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا ۔ ایک بیان میں نیر بخاری نے عمران خان کے بیان رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری ... تفصیل