کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

حمزہ شہبازنے غصے میں آکر اپنے ہی پارٹی رہنما کو بوتل دے ماری، رہنما کون ؟ نام بارے جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) ن لیگ کے رہنما حمزہ شہبازنے غصے میں آکر اپنے ہی پارٹی رہنما کو بوتل دے ماری۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ ن لیگی رہنما ذہنی طور پر اتنے گر گئے ہیں۔اور اس حد تک مریضانہ سوچ آ گئی ہے کہ انسان اللہ سے پناہ مانگتا ہے۔چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ آج شام 6 بجے کی بات ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز ماڈل ٹاؤن میں اپنے دفتر میں بیٹھے تھے۔تو انہوں نے اپنی ہی جماعت کے ایک ڈپٹی مئیر کو دفتر میں بلایا اور اس سے تلخ کلامی کی اور کہا کہ آپ نے مجھ سے پوچھے بغیر ٹکٹ بانٹ دئیے۔تو ڈپٹی مئیر نے جواب دیا کہ میں نے آپ سے مشورہ کرنے کے لیے رابطہ کرنے کی کوشش کی تاہم آپ نے میرا فون نہیں اٹھایا اور پھر صرف آدھا گھنٹا رہ گیا تھا میں نے سوچا کہ ایسا نہ ہو کونسلر کی سیٹ کے لیے ہمارا کوئی امیدوار نہ ہوتو مجھے جو موزوں امیدوار لگا میں نے اسے ٹکٹ دے دیا۔حمزہ شہباز نے کہا آپ نے جس امیدوار کو ٹکٹ دیا وہ بہت کمزور امیدوار تھا آپ کی جرات کیسے ہوئی مجھ سے پوچھے بغیر کسی کو ٹکٹ نامزد کرنے کے لیے اگر وہ ہار گیا تو۔جس پر ڈپٹی مئیر نے کہا کہ آپ نے حلقہ پی پی 168میں جس کو ٹکٹ دیا وہ بھی ہار گیا جس پر حمزہ شہباز غصے میں آ گئے اور پانی کی بوتل اٹھا کر ڈپٹی مئیر کو دے ماری اور ان سے گالم گلوچ بھی کی۔چوہدری غلام حسین نے مزید کہا کہ آفرین ہے ڈپٹی مئیر پر اس نے کہا عزت سے آگے کچھ بھی نہیں ہے اس نے بھی پانی کی بوتل اٹھا کر واپس حمزہ شہباز کو دے ماری۔جس کے بعد وہاں پر دیگر کارکنان بھی آ گئے لیکن مجال ہے کسی نے ڈپٹی مئیر وسیم قادر کو کچھ کہا ہو کیونکہ کارکنان کے سامنے بھی حمزہ شہباز کا چہرہ بے نقاب ہو گیا اور اب ن لیگ میں یہ حالت ہو گئی ہے کہ یہ اپنے کارکنان کے ساتھ لڑنے لگ گئے ہیں اور ان کے ساتھ گالم گلوچ کرتے ہیں

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم کے اعزاز میں دفتر خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ سینیٹر گراہم امریکی سینٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین اور آرمڈسروسز، مالیات و بجٹ سے متعلق کمیٹی کے سینئر رکن ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم عمران خان کے نام لکھے گئے خط میں کرتار پور کوریڈور کے حوالے سے تجاویز پیش کیں ۔بھارتی کرکٹر نے کہاکہ یہ سکھوں کیلئے مقدس ترین زمین ہے ۔ سدھو نے کہاکہ کوریڈور پر ... تفصیل

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں میں توسیع کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کے حصے میں کمی اور 18 ویں ترمیم کے مبینہ رول بیک کے خلاف فروری سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے ... تفصیل