نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

شہباز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ نےہلچل مچا دی،نواز شریف سمیت ن لیگی بھی افسردہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک) شہباز شریف کے خون کے نمونے کی تازہ ترین رپورٹ منظرعام پر آ گئی ہے جس کے مطابق ان کے خون میں کینسر کا باعث بننے والے اجزاءموجود ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف کے خون کے نمونے کی منظرعام پر آنے والی تازہ رپورٹ کے مطابق کینسر کا باعث بننے والے اجزاءکی موجودگی کا ایک بار پھر انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کے خون کے نمونے میں کروموگرینن اے اجزاءکی موجودگی معمول سے کئی گنا زیادہ پائی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ رپورٹ منظرعام پر آنے کے بعد پیر کے روز اسلام آباد میں ان کا دوبارہ طبی معائنہ کیا جائے گا۔

مزید خبر یں

ملتان(نیوز ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارت سفارت کاری کے ذریعے پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہا ہے، بھارت میں الیکشن تک اتار چڑھاو دکھائی دےگا، ہمیں مکار دشمن سے مکمل چوکنا رہنا ہے، ہم اپنا دفاع کریں گے ۔ میڈیا ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 26 مارچ کو کراچی سے لاڑکانہ ٹرین مارچ کا اعلان کر دیا۔پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف ٹرین مارچ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ٹرین مارچ کا آغاز کراچی سے 26 مارچ کی صبح کیا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو اکھاڑ پھینکا ہے ، اب ترقی کی راستے پر گامزن ہے،ہمسایہ اور دیگر دوست ممالک خطے میں امن کے منتظر ہیں،وسط ایشیائی ریاستوں نے نوروز فیسٹیول کا ... تفصیل