برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

شہباز شریف کے خون میں کون سے اجزاء موجود ہیں۔۔ میڈیکل رپورٹ نےہلچل مچا دی

اسلام آباد (نیو زڈیسک) شہباز شریف کو پھر سے کینسر کا مرض لاحق ہو جانے کا خدشہ، میڈیکل رپورٹ میں اپوزیشن لیڈر کے خون میں سرطان کا باعث بننے والے اجزاء کی موجودگی کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے خون کے نمونے کی تازہ رپورٹ منظر عام پر آ گئی ۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں ایک بار پھر کینسر کا باعث بننے والے اجزاء کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ میں کرومو گرینن اے اجزاء کی موجودگی معمول سے کئی گنا زیادہ پائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کا کل (پیر) کے روز اسلام آباد میں طبی معائنہ کیا جائے گا۔ نیب کی جانب سے شہباز شریف کوآشیانہ ہائوسنگ سکینڈل میں گرفتار کیا گیا تھا اور 64روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد احتساب عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج رکھا ہے ۔پروڈکشن آڈر جاری ہونے کے بعد شہباز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے اسلام آباد میں موجود ہیں اور منسٹر انکلو کو سب جیل کا درجہ دیا گیا ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یوم پاکستان کے موقع پر سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی سلامتی اور خود مختاری کے لیے ہر قربانی دیں گے۔یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں آصف علی ... تفصیل

لاہور ( نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پاکستان عالم اسلام کا دھڑکتا ہوا دل ہے ،مدینہ کی ریاست کے بعد دنیا میں پاکستان دوسری ریاست ہے جو کلمہ طیبہ کی بنیاد پر قائم ہوئی ، پاکستان کے آئین میں ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم پاکستان اس بات کی یاد دلاتا ہے کہ ہم نے یہ ملک عظیم مقاصد کے حصول کے لیے حاصل کیا، ہمیں اس منزل ... تفصیل