کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

اہم ترین سیاسی جماعت کی ٹوپیوں میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد(نیو زڈیسک)فیصل آباد میں کروڑوں روپے مالیت کی آئس ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ ملزم نے ہیروئین پی ٹی آئی کی ٹوپیوں میں چھپا رکھی تھی۔فیصل آباد میں ائرپورٹ سیکیورٹی فورسزکی کارروائی کے دوران منفرد طریقے سے آئس ہیروئن بیرون ملک لے جانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ کارروائی چار روز پرانی ہے جس کی فوٹیج گزشتہ روز جاری کی گئی۔اے ایس ایف کے مطابق خوشاب کا رہائشی طارق نامی شخص 13 دسمبر کی رات نجی ائرلائن کی پرواز سے دبئی جارہا تھا۔فیصل آباد ائرپورٹ پرسامان کی اسکریننگ کے دوران ملزم طارق کے ساتھ موجود بڑے شاپنگ بیگ سے بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کی ٹوپیاں برآمد ہوئیں جن میں آئس ہیروئن چھپائی گئی تھی ۔اے ایس ایف حکام نے ملزم طارق کو حراست میں لے کرمزید تفتیش کے لیے اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کردیا ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا اور افغانستان میں امن و مصالحت کےلئے حالیہ کوششوں بارے گفتگو کی ۔ افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان کےلئے امریکی نمائندہ برائے امن و مفاہمت زلمے خلیل زاد کی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہاہے کہ حکومت کی تنقید سننے کو تیار ہیں مگر زبان درست ہونی چاہئے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت شروع ہوا تو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہاکہ میں سپیکر چیئر ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ہمارا پاکستان سے باہر ایک ٹکے کا کاروبار نہیں ہے، جس کا جہاں انٹرسٹ ہے وہ اس ملک میں بھاگنا چاہتا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ... تفصیل