کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

بالآخر وہ خبر آگئی جس کا سب کو انتظار تھا ،اہم معاملے پر نرم موقف اختیار، امریکہ نے پاکستان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

امریکہ (نیو زڈیسک)پاکستان کی معاشی صورتحال کے پیش نظر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس جانے کا فیصلہ کیا تھا لیکن آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض دینے کے لیے کڑی شرائط عائد کیں جن میں سے کئی شرائط پاکستان نے ماننے سے انکار کر دیا تھا۔ امریکہ نے بھی آئی ایم ایف پر پاکستان کو 6 سے 7 بلین ڈالرز کا بیل آؤٹ پیکج دینے کے لیے کڑی شرائط عائد کرنے کے لیے دباؤ ڈالا تھا لیکن اب امریکہ نے آئی ایم ایف کے پاکستان کو دئے جانے والے قرض کے حوالے سے اپنے موقف میں نرمی اختیار کر لی ہے۔یہ تمام تبدیلی امریکی صدر کے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو لکھے جانے والے خط کے بعد آئی جس میں امریکی صدر نے طالبان سے بات چیت کرنے اور ان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے کردار ادا کرنے کی درخواست کی تھی جسے وزیراعظم عمران خان نے قبول کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خط کا مثبت جواب دیا تھا اور اس بات کی یقین دہانی کروائی تھی کہ پاکستان افغانستان میں امن کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کرے گا۔ابتدائی طور پر انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی جانب سے پی ٹی آئی حکومت سے اگلے تین سالوں میں جی ڈی پی کے 2.5 فیصد سے زائد بجٹ خسارے کو کم کرنے کا مطالبہ کیا تھا یہ جانتے ہوئے کہ موجودہ وقت میں مالیاتی خسارہ 6.6 فیصد جی ڈی پی ہے۔ پاکستان کے لیے یہ شرائط کافی مشکل تھیں تاہم اب آئی ایم ایف نے اپنی شرائط میں تھوڑی لچک پیدا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ مالیاتی خسارے کا تعین کرنا تاحال باقی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف نے کافی مثبت انداز میں ترقی کی اور آئی ایم ایف اور پاکستان کے مابین جنوری 2019ء میں بیل آؤٹ پیکج کا معاہدہ ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے

مزید خبر یں

راولپنڈی (نیوزڈیسک)بھارتی فوج نے ایک بار پھر سرحدی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کھوئی رٹہ اور کوٹ کھٹیرہ کے سیکٹرز پرشہری آبادی میں بلا اشتعال فائرنگ کی ،پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی چیک پوسٹ کو نقصان پہنچا اور تین فوجیوں کے ہلاک اور ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے افغانستان کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں افغانستان میں امن و مصالحتی عمل سمیت مذاکرات کے امورپر بات چیت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہاکہ افغانستان میں امن پاکستان ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ جمہوریت کے تحفظ کےلئے ذرائع ابلاغ کی جدو جہد قابل تعریف ہے ،میڈیا صحت سے متعلق اور سماجی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا فعال کردار ادا کرے،قومی معیشت میں بہتری سے میڈیا کے شعبہ میں ... تفصیل