ساہیوال ، کار پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، تین بچے زخمی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

مختلف ممالک سے17 ہزار 411 پاکستانی بے دخل، وجہ ایسی جان کر آکے بھی یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) رواں سال 17 ہزار 411 پاکستانی مختلف ممالک سے ڈی پورٹ ہوئے۔ 505 انسانی سمگلرز کو گرفتار کیا، ملک بھر میں 1612 نئے کیسز کا اندراج کیا گیا، 1294 مقدمات کے چالان عدالتوں میں پیش اور 46 ختم کر دئیے گئے۔نجی ٹی وی چینل کو حاصل ایف آئی اے امیگریشن ونگ کی کارکردگی رپورٹ کے مطابق ایران سے 4913، ترکی سے 876، یونان سے 241، اومان سے 476، سپین سے 15 پاکستانی بے دخل ہوئے۔ دستاویز کے مطابق 603 افراد کو مختلف لاء انفورسمنٹ ایجنسیوں نے گرفتار کیا، ملک بھر سے 134 اشتہاری ملزموں کو گرفتار کیا گیا، عدالتوں نے 10 کروڑ کے جرمانے کیے اور ساڑھے 8 کروڑ کی ریکوری کی۔رپورٹ کے مطابق انسداد انسانی سمگلنگ سیل نے 505 انسانی سمگلرز کو گرفتار کیا، ملک بھر میں 1612 نئے کیسز کا اندراج کیا گیا، 1294 مقدمات کے چالان عدالتوں میں پیش اور 46 ختم کر دئیے گئے۔ ایف آئی اے امیگریشن ونگ کی سہ ماہی کارکردگی رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کر دی گئی

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو ساہیوال پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ، حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے اگر سی ٹی ڈی کاموقف درست نہیں ہوا تو انکے خلاف قانون کے مطابق ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال ریاستی ظلم کی بدترین مثال ہے،واقعہ میں ملوث افسران اور اہلکار کسی ہمدردی کے مستحق نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایسی سرکاری بربریت کی قطعاًاجازت ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ساہیوال واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نہتے خاندان کا پولیس کے ہاتھوں قتل بدترین دہشتگردی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ... تفصیل