محکمہ داخلہ نے مریم نواز ،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی              یوم پاکستان پریڈ ،چار گھنٹے کیلئے اسلام آباد کی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ              ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

وزرا کی شامت آگئی ، عمراں خان نے نمٹنےحل ڈھونڈ لیا ، دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وفاقی حکومت نے وزراءکی مداخلت سے متعلق پالیسی بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے تحت وفاق، پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے کابینہ اراکین کو پابند کیا جائے گا۔مینگل نے اعتماد میں نہ لینے کا شکوہ کیا لیکن اس کے بعد نوازشریف نے ان کو کیا سزا دی ؟ سینئر صحافی نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ہر کوئی دنگ رہ گیانجی ٹی وی کے مطابق وزراءکی مداخلت سے متعلق پالیسی بنانے کا فیصلہ ہو گیا ہے اور وفاقی حکومت نے نئی پالیسی کے ذریعے وفاق، پنجاب اور کے پی کے کابینہ اراکین کو پابند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق کوئی بھی وزیر دوسری وزارت میں براہ راست مداخلت نہیں کرے گا اور وزراءکسی بھی وزارت سے شکایت پر تحفظات سے متعلقہ وزیر کو آگاہ کریں گے ۔ غیر متعلقہ وزیر کسی دوسری وزارت کے ملازمین کو براہ راست حکم نہیں دے سکے گا اور شکایت کی صورت میں ازالہ متعلقہ وزیر ہی کر سکے گا۔ذرائع کے مطابق معمول کے سرکاری امور کے رابطے اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے اور وفاقی حکومت جلد ہی اس حوالے سے صوبائی حکومتوں کو باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دے گی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے اپنے ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مہاتیر محمد وہ بات کہہ دیتے ہیں جو دیگر مسلمان لیڈر کہنے سے ڈرتے ہیں۔پاکستان ملائیشیا سرمایہ کاری سے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’نشان پاکستان‘ سے نواز ا۔ ایوان صدر میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے اعزاز میں عشایئے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی جانب سے اپنے والد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرنے اور ملاقات کی اجازت ملنے تک جیل کے باہر رہنے کے بیان کے بعد محکمہ ... تفصیل