پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف بارے ہسپتال سے بڑی خبر آگئی ، ن لیگیوں میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) شہباز شریف کا منسٹر انکلیو میں طبی معائنہ کیا گیا، پولی کلینک اور پمز کے ڈاکٹرز نے اپوزیشن لیڈر کا چیک اپ کیا، گزشتہ رپورٹس کو مدنظر رکھ کر آئندہ کے لئے طبی معاونت دی جائے گی۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ڈاکٹروں نے آج دوبارہ میرا طبی معائنہ کیا، اللہ خیر کرے گا، سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر کے معاملے پر پارلیمنٹ کے بائیکاٹ کا فیصلہ پارلیمانی پارٹی کرے گی، نواز شریف آج پارلیمنٹ آ رہے ہیں، ان سے بھی ملاقات ہوگی

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر چھ ہفتوں کےلئے ضمانت پر رہائی کا حکم دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ نواز شریف کا ضمانت کے دوران بیرون ملک جانے کی اجازت ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ممبر یورپین پارلیمنٹ واجد خان اور پاک یورپین یونین فرینڈشپ فیڈریشن کے چیئرمین پرویز لوسر نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ غیرملکیوں کےلئے این او سی کی شرط کے خاتمہ سے ایک اور سنگ میل حاصل کر لیا ۔ اپنے ٹوئٹ میں وزیراطلاعات نے کہاکہ غیرملکیوں کےلئے این او سی کی شرط کے ... تفصیل