کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

زرداری کو5 اونٹنیوں کا تحفہ، اتنا مہنگا تحفہ کس رہنما کی جانب سے اور کیوں دیا گیا ؟ جانئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) آصف علی زرداری کو ٹنڈوالہ یار کے دورے کے دوران رکن صوبائی اسمبلی سید عباس شاہ رضوی کی طرف سے پانچ اونٹنیوں اور ان کے دو بچے تحفے میں دئے گئے۔ دوسرے کے دوران سابق صدر آصف علی زرداری نے میڈیا سے بھی گفتگو کی۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے سابق صدر آصف علی زرداری سے سوال کیا کہ آپ نے اینٹ سے اینٹ بجانے کی بات کی تھی جس کے بعد آپ تین سال ملک سے باہر رہے؟ جس پر آصف علی زرداری نے جواب دیا کہ تمہاری اتنی عمر ہی نہیں ہے کہ اتنا بڑا سوال پوچھو۔ٹنڈو الہ یار میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے اشتعال انگیز بیانات دئے اوور کہا کہ الیکشن شفاف ہوتے تو کپتان نہیں کوئی اور حکومت میں ہوتا۔جب بھی کوئی سیاسی پودا لگتا ہے وہ کاٹ کر مصنوعی پودا کھڑا کردیتے ہیں۔اس موقع پر ایک صحافی نے سندھی زبان میں سوال کیا تو آصف زرداری نے سندھی میں کئے گئے سوال کا جواب اُردو میں جواب دیا اور جواب دے کر کہا کہ اُردو میں اس لیے جواب دے رہا ہوں تاکہ اسلام آباد والے سن لیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں ہردفعہ مذاق ہوا ہے ہر دفعہ عجب کہانیاں لکھی گئی ہیں۔ایوب نے اپنے دور میں بنیادی جمہوریت کا ڈرامہ کیا،بھٹو ایوب خان سے لڑے۔ہر مارشل لا ءکے ساتھ پیپلز پارٹی لڑی ہے ،ہم نے سب مارشل لاء کا مقابلہ کیا۔جب بھی عوام کاحق مجروح کیا گیا ہم نے آواز اٹھائی۔االلہ نے پاکستان کو ہر نعمت دی ہے ہم اس سے بے نیاز ہیں ۔انہیں ووٹ ملا نہیں اس لیے انہیں عوام کی پرواہ نہیں۔ یہ کہتے ہیں ڈالر کا پتاہی نہیں تھا، ڈالر اوپرجاتا ہےتو قرض بڑھ جاتے ہیں۔دیکھتے ہیں کھیل کا کیا نتیجہ نکلتا ہے۔انہوں نے کہا کہ تکلیف صرف اٹھارہویں ترمیم کی ہےی ہ مجھ پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔میں مان بھی جاؤں تو پارٹی،سندھ، پنجاب، خیبرپختونخواہ نہیں مانیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ قبل ازوقت الیکشن کا اشارہ مل رہا ہے

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم کے اعزاز میں دفتر خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ سینیٹر گراہم امریکی سینٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین اور آرمڈسروسز، مالیات و بجٹ سے متعلق کمیٹی کے سینئر رکن ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم عمران خان کے نام لکھے گئے خط میں کرتار پور کوریڈور کے حوالے سے تجاویز پیش کیں ۔بھارتی کرکٹر نے کہاکہ یہ سکھوں کیلئے مقدس ترین زمین ہے ۔ سدھو نے کہاکہ کوریڈور پر ... تفصیل

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں میں توسیع کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کے حصے میں کمی اور 18 ویں ترمیم کے مبینہ رول بیک کے خلاف فروری سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے ... تفصیل