کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

علی ترین کا پی ایس ایل میں فرنچائز کی خریداری کے فیصلے پر اہم اعلان، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)جہانگیر خان ترین کے بیٹے علی ترین کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ میں اپنی چھٹی ٹیم کو خریدنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا سوچ رہے ہیں ۔ لودھراں سے تعلق رکھنے نوجوان سیاستدان نے ملتان سلطانز کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی تھی ۔علی ترین نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کی قیمت کے حوالے سے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ” گزشتہ سال جب ملتان سلطانز کو5.2ملین ڈالرز میں بیچا گیا تو مجھے لگا کہ یہ قیمت کچھ زیادہ ہی ہے ،ایک سال بعد اس فرنچائزکے مالک پی سی بی کو فیس ادا کرنے میں ناکام رہے جس کے باعث اب اس کو دوبارہ فروخت کرنیکا منصوبہ بنایا جارہا ہے ،اس ٹیم کو جنوبی پنجاب میں رکھنے کے لیے میں نے 4ملین ڈالرز کی بولی دینے کا فیصلہ کیا تھا لیکن خبر یہ ہے کہ پھر5ملین کراس ہوگا،اب میں اپنے فیصلے پر نظر ثانی کررہا ہوں“۔گزشتہ مہینے انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم(سابقہ ملتان سلطانز) کو خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا تھا ، ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن میں ٹیم خریدنا چاہتے ہیں جس کے لیے انہوں پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلی حکام سے لاہور میں دو سے تین ملاقاتیں بھی کی ہیں جب کہ فرنچائز کی خریدار کی بولی کے لیے ابتدائی کام بھی مکمل کرلیا ہے ۔یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 10نومبر کو واجبات کی عدم ادائیگی پر شو ن پراپر ٹیز سے ملتان سلطانز کی ملکیت کے حقوق واپس لے لیے تھے اور تمام معاملا ت اپنے ہاتھ میں لے لیے تھے جب کہ پی ایس ایل فور کے ڈرافٹ کے دوران ”چھٹی ٹیم “ کے طور پر اس کے سکواڈ کا انتخاب کیا گیا تھا

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مہمند ڈیم کے کنٹریکٹ پر ایک بار پھر ایوان کی کمیٹی قائم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم کے مشیر رزاق داود سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں، مہمند ڈیم کے ٹھیکے کے معاملے پراسپیکر ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان اور چین نے تیل و گیس کے ورکنگ گروپ کو فعال کرنے پر اتفاق کیا ہے۔چینی سفیر یاو¿جنگ نے وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان سے ملاقات کی جس میں تیل و گیس کے ورکنگ گروپ کو فعال کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس کا عبوری تحریری حکم نامہ جاری کر تے ہوئے سیکرٹری دفاع کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے اور کہا ہے کہ سیکرٹری دفاع پیش رفت سے متعلق تحریری جواب جمع کرائیں،ہمارے خیال کے مطابق کچھ چیزوں سے ... تفصیل