لورالائی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ،کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر 4ساتھیوں سمیت ہلاک              حکومت کا شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کےفیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ              وزیر پٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا              پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

عمران خان سعودیہ ایک ہی شلوار قمیض میں گئے اور اس پر چائے گر گئی سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے بالآخر بڑے راز سے پردہ چاک کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پرویز مشرف نے وزیراعظم عمران خان کو ڈرئسنگ بہتر کرنے کا مشورہ دے دیا۔ان کا ایک انٹر ویو کے دوران کہنا تھا کہ میں نے سنا ہے جب عمران خان سعودی عرب گئے تھے تو ایک ہی شلوار قمیض میں گئے تھے اور ان کے کپڑوں پر چائے کر دی گئی۔مجھے یہ تو نہیں معلوم کہ یہ بات صحیح ہے یا غلط لیکن میں یہ بات ضرور سنی ہے۔پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ میں عمران خان کو یہی نصیحت کروں گا کہ وہ اپنے پاس تین چار شلوار قمیض رکھیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میں بھی بہت ان فارمل اور کھلنڈرا آدمی تھا لیکن جب وزیراعظم بن جائیں تو پھر کرنا پڑتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مجےے پتہ ہے عمران خان ہر جگہ چپل پہن کر جاتے ہیں اور چپل پہن کر ہی پریڈ کو ریویو کرتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہونا چاہئیے ا سلیے میرے خیال سے عمران خان کو اپنی ڈریسنگ میں تھوڑی سی تبدیلی لانی چاہئیے اور مجھے تھوڑی تبدیلی نظر بھی آتی ہیں کیونکہ وہ اب شیروانی بھی پہنتے ہیں۔اور عمران خان کے اس اقدام کا کوئی نقصان نہیں ہو گا اس لیے انہیں اپنی ڈریسنگ پر توجہ دینی چاہئیے۔واضح رہے پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ اسلامی تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں ۔سعودی عرب نے ہر مشکل حالت میں پاکستان کا نہ صرف ساتھ دیا بلکہ عملی اقدامات بھی کئیے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان نے بھی ہر عالمی اور علاقائی معاملے پر سعودی حکومت کا ساتھ دیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے دو بار سعودیہ کا دورہ کیا تھا۔ عمران خان سعودی عرب میں ہونے والی ایک بین الاقوامی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کی تھی۔ عودی عرب نے وزیراعظم عمران خان کا تاریخی استقبال کیا تھا۔ سعودی عرب کے دارلحکومتریاض کو پاکستان پرچوں سے سجا دیا گیا،اہم شاہراہوں اور چوراہوں پر سعودی عرب اور پاکستان کے پرچم ایک ساتھ لہرا ئے گئے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی کابینہ نے نئی سول ایو ی ایشن پالیسی ،تمام بین الاقوامی ائیر لائنز کے ساتھ معاہدوں کے جائزے ، 10 رکنی گروبندھک کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری اور سی ڈی اے اور ایل ڈی اے کو شہر نہ پھیلانے کی ہدایت کی ... تفصیل

لاہور ( نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے صدر محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے عدالتوں کے فیصلوں کا ہمیشہ احترام کیا ہے ،محمد نواز شریف کی ضمانت پر اللہ تعالی کا شکر ادا ... تفصیل

حیدرآباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے روانہ ہونے والا کاروان بھٹو شہر حیدر آباد پہنچ گیاہے۔کوٹری پہنچنے پر ٹرین مارچ سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ کسی کو اپنے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرنے دیں گے۔ہم اپنے مستقبل ... تفصیل