وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ۔۔۔ گاڑیوں اور موٹر سائیکل کی رجسٹریشن بک ختم،حکومت اعلان نے عوام کے دل جیت لیئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) محکمہ ایکسائز نے شہریوں کی سہولت کیلئے ایک اور تبدیلی متعارف کراتے ہوئے گاڑیوں اور موٹر سائیکل کی روایتی رجسٹریشن بک ختم کر دی ہے۔محکمہ ایکسائز نے گاڑیوں اور موٹر سائیکل کی روایتی رجسٹریشن بک ختم کرتے ہوئے سمارٹ کارڈ کا اجرا شروع کر دیا ہے۔ اس کے تحت موٹر سائیکل اور گاڑی کے کارڈ کی یکساں فیس مقرر کی گئی ہے، اب شہری 530 روپے میں سمارٹ کارڈ کی سہولت حاصل کر سکیں گے۔دوسری جانب محکمہ ایکسائز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پرانی رجسٹریشن بک بھی سمارٹ کارڈ میں تبدیل ہو سکے گی۔ لاہوریوں نے سمارٹ کارڈ کے اجرا کو خوش آئند قرار دے دیا ہے۔ جدید سیکیورٹی فیچرز سے آراستہ کارڈز کل سے شہریوں کے ایڈریسز پر بھجوائے جائیں گے

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین ہفتوں میں قوم کو بہت بڑی خوشخبری دوں گا۔سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے بیرون ملک اپنے بیٹوں ... تفصیل

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )ملائیشیا ءکے وزیر اعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے،مہاتیر محمد ملائیشیا ءکے تاجروں اور صنعتکاروں کے وفد کے ہمراہ نور خان ایئربیس پہنچے جہاں وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کے اراکین کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار کی زیر صدارت سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت مواصلات کے مغربی روٹ کوئٹہ ،ژوب سیکشن کا منصوبہ منظور کرلیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں 91 کروڑ روپے لاگت کے 2 منصوبے ... تفصیل