سرکاری درس گاہوں میں 12ویں تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

مافیا عوام کو لوٹنے لگی ،حکومت نے غریب شہریوں پر ایک اور مہنگائی بم گرادیا ،گھروں میں سب سے زیادہ استعمال ہونیوالی چیز کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) سردی میں گیس کی مانگ میں اضافہ ہو جاتا ہے، ملک کے بیشتر شہروں میں گیس کی قلت ہو جاتی ہے جس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ایل پی جی مافیا نے عوام کو لوٹنا شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی مافیا عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگا، ایل پی جی کا سرکاری ریٹ 113 روپے فی کلو گرام ہے لیکن عوام سے 135 سے 180 روپے فی کلو گرام وصول کیے جا رہے ہیں۔ دوسری جانب وزیر پٹرولیم غلام سرور نے زیادہ منافع خوروں کیخلاف کارروائی کرنا تو دور کی بات بلکہ اس پر حکومت کی بے بسی ظاہر کر دی، ان کا کہنا ہے کہ اللہ ایل پی جی مافیا کو ہدایت دے۔ادھر ترجمان پنجاب حکومت شہباز گِل نے منافع خووروں کیخلاف تحقیقات کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان کر دیا، کہتے ہیں عوام پریشان نہ ہوں، جیب خالی ہونے سے پہلے کارروائی ہو گی۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنمااور سابق قائد حزب اختلاف سید خورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ ایسا لگتا ہے ملک میں کوئی جمہوریت نہیں جس کو چاہو پکڑو بعد میں پوچھا جائے گا۔سیاست دانوں کو صرف جمہوریت اور حق حکمرانی مانگنے کی سزا دی جارہی ہے،راولپنڈی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عمر چیمہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کی فکر ہوتی تو نون لیگی اس پر سیاست نہ کرتے۔ایک بیان میں عمر چیمہ نے کہاکہ نواز شریف کی بیماری کو لے کر شہباز ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیر بخاری نے آئی آر آئی سروے پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود ساختہ اور من پسند سروے حکمرانوں کی عوام دشمنی پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے۔ایک بیان میں نیر بخاری ... تفصیل