پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

سکول وین ٹرین کی زد میں آگئی، کتنے طلبہ سوارتھے؟پاکستانیوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) نارووال میں دھند کے باعث مسافر ٹرین سکول وین سے ٹکرا گئی، افسوسناک حادثے میں 12 سے زائد طلبا و طالبات شدید زخمی ہوگئے۔ نارووال لاہور سیکشن پر پیجووالی ریلوے سٹیشن کے قریب یلوے لیول کراسنگ پر پھاٹک نہ ہونے اور شدید دھند کے باعث سکول وین کو حادثہ پیش آیا۔ سکول وین میں سوار 30 سے زائد بچے اپنے سکولوں میں جا رہے تھے کہ وین ڈرائیور جب پیجووالی ریلوے لیول کراسنگ پر پہنچا تو دھند اس قدر شدید تھی کہ سکول وین کے ڈرائیور کو ٹرین آنے کا علم ہی نہ ہوا اور ٹرین سکول وین سے ٹکراگئی۔ حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو 1122، اہل علاقہ اور انتظامیہ کے لوگوں نے پہنچ کر امدادی سرگرمیاں شروع کیں، زخمی طالبعلموں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا ۔ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس وقاص رﺅف مرزا پر ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بنک اکاونٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان تمہارے پاس نیب ہے تو بلاول بھٹو پاس کے عوام ہیں۔ ایک بیان میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ آج پھر دنیا دیکھے گی ،عوام کی طاقت کس کے ... تفصیل