دفترخارجہ کانیوزی لینڈ سانحے میں شہید ہونے والے 4 افراد کے ورثا کے لئے ویزہ کی سہولت کا اعلان              پیپلزپارٹی نے رابطہ عوام مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا              سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل پر سفری پابندی عائد              سینیٹ کمیٹی: سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان میں آنے والے اخراجات کی تفصیلات طلب              سانحہ نیوزی لینڈ : شہید پاکستانیوں کی تعداد 6 ہوگئی              پاک فوج نے بھارت کاجاسوس ڈرون مار گرایا              شیخ رشید کا وزیر اعظم کی جانب سے مزدوروں کےلئے تین ، تین ہزار روپے انعام کا اعلان              کرائسٹ چرچ مساجد پر حملہ کرنے والا انتہا پسند عدالت میں پیش،قتل کا الزام عائد              آصف زرداری نے میگا منی لانڈرنگ کیس کی اسلام آباد منتقلی کا فیصلہ چیلنج کردیا       
تازہ تر ین

بھارتی جاسوس حامد نہال انصاری رہائی کے بعد کہاں روانہ ہوئے ؟ جانئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بھارتی جاسوس حامد نہال انصاری کو رہائی کے بعد پشاور سے لاہور روانہ کر دیا گیا، واہگہ بارڈر پر بھارت کے حوالے کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق سال 2012 میں کوہاٹ سے گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس حامد نہال انصاری کی سزا پوری ہونے پر جیل سے رہا کر دیا گیا۔ بھارتی جاسوس حامد نہال انصاری کو لاہور روانہ کر دیا گیا جہاں واہگہ بارڈر پر بھارت کے حوالے کیا جائے گا۔حامد نہال انصاری کو سزا مکمل ہونے پر گزشتہ روز رہا کیا گیا تھا۔ حامد نہال انصاری کو سال 2012 میں دستاویز کے بغیر پاکستان میں داخل ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ دسمبر 2015 میں تین برس قید کی سزا سنائی گئی تھی، حامد نہال انصاری کی سزا رواں ماہ کی پندرہ تاریخ کو مکمل ہوگئی تھی۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنمااور سابق قائد حزب اختلاف سید خورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ ایسا لگتا ہے ملک میں کوئی جمہوریت نہیں جس کو چاہو پکڑو بعد میں پوچھا جائے گا۔سیاست دانوں کو صرف جمہوریت اور حق حکمرانی مانگنے کی سزا دی جارہی ہے،راولپنڈی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عمر چیمہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کی فکر ہوتی تو نون لیگی اس پر سیاست نہ کرتے۔ایک بیان میں عمر چیمہ نے کہاکہ نواز شریف کی بیماری کو لے کر شہباز ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیر بخاری نے آئی آر آئی سروے پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود ساختہ اور من پسند سروے حکمرانوں کی عوام دشمنی پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے۔ایک بیان میں نیر بخاری ... تفصیل