کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

سابق وزیراعظم نواز شریف کے گارڈ ز باز نہ آئے آج پھر ایسی حرکت کردی کہ جان کر ہر پاکستانی غصے سے لال پیلا ہوگیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) نواز شریف کے گارڈز باز نہ آئے کل کیمرہ مین کو تشدد کا نشانہ بنایا آج صحافیوں کو دھکے دیتے رہے۔نواز شریف کی احتساب عدالت آمد پر صحافی واقعے کے خلاف سراپا احتجاج بنے تو گارڈز نے میڈیا نمائندگان کو دھکے مارے۔ سابق وزیر اعظم بات سنے بغیر ہی کمرہ عدالت میں چلے گئے۔ جبکہ لیگی رہنما طارق فضل چودھری صحافیوں کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانیاں کراتے رہے۔دوسری جانب تشدد کا نشانہ بننے والے نجی ٹی وی کے کیمرہ مین واجد ضیاء نے نواز شریف کے تینوں سیکیورٹی گارڈز کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔

مزید خبر یں

راولپنڈی (نیوزڈیسک)بھارتی فوج نے ایک بار پھر سرحدی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کھوئی رٹہ اور کوٹ کھٹیرہ کے سیکٹرز پرشہری آبادی میں بلا اشتعال فائرنگ کی ،پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی چیک پوسٹ کو نقصان پہنچا اور تین فوجیوں کے ہلاک اور ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے افغانستان کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں افغانستان میں امن و مصالحتی عمل سمیت مذاکرات کے امورپر بات چیت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہاکہ افغانستان میں امن پاکستان ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ جمہوریت کے تحفظ کےلئے ذرائع ابلاغ کی جدو جہد قابل تعریف ہے ،میڈیا صحت سے متعلق اور سماجی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا فعال کردار ادا کرے،قومی معیشت میں بہتری سے میڈیا کے شعبہ میں ... تفصیل