تحریک انصاف نے آصف زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر دی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

صحافی نے حنیف عباسی کی بیٹی کے استعفیٰ سے متعلق سوال کیا تو عثمان بزدار نے کیا جواب دیا ، سن کر صحافی بھی ششدررہ گئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) عثمان بزدار نے کہاہے کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم اور سمارٹ کارڈ متعارف کروا رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار صحافیوں کے ساتھ گفتگو کررہے تھے کہ اس دوران ایک صحافی نے وزیراعلیٰ سے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کی صاحبزادی کے بینظیر ہسپتال سے استعفیٰ پر سوال کیا تو انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” ڈاکٹر نے ایم ایس کو استعفیٰ دیا ہے مجھے نہیں ۔ ان کا کہناتھا کہ پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن پر کارڈ جاری ہوگا ، رجسٹریشن کارڈ سے جعلسازی کا خاتمہ ہو سکے گا ۔ عثمان بزدار کا کہناتھا کہ کوئی غیر قانونی کام نہ ہو گا اور نہ کسی کو کرنے دیں گے ۔ ان کا کہناتھا کہ ہم حکومتی اداروں کومضبوط بنائیں گے

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے سانحہ ساہیوال کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ جے آئی ٹی کی سفارشات پر نظر رکھنے کےلئے قومی اسمبلی کی کمیٹی بنائی جائے ، وزیراعظم نے ساہیوال واقعہ پر قوم کو جوابدہ ہیں، انہیں آرام ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال ظلم اور بربریت ہے جس پر پوری قوم صدمے میں ہے، کسی بھی معذب معاشرے میں ایسے واقعات کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ہم متاثرہ خاندان کو یقین دلاتے ہیں کہ ان شااللہ ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ ساہیوال واقعہ دلخراش اور افسوسناک ہے، واقعہ میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا، پنجاب پولیس میں اصلاحات لائینگے۔ پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت زرتاج ... تفصیل