اپوزیشن کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور معاشی امور پرحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان              چمن ،پاک ،افغان سرحدی علاقے میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار              وزیراعظم نے اپوزیشن کے اسمبلی سے واک آﺅٹ کو این آر او لینے کی کوشش قرار دے دیا              فوادچوہدری کا ایک مرتبہ پھروزیراعلیٰ سندھ کے استعفے کا مطالبہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

زرداری کو کب گرفتار کیاجائیگا ؟دعویٰ نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی ،جیالوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) صحافی عمران یعقوب خان کا کہنا تھا کہ زرداری کے حوالے سے خبریں سامنے آ رہی ہے کہ ان کے حالات کچھ اچھے نہیں ہیں۔اور ممکنہ طور پر آصف علی زرداری کو شہید بے نظیر بھٹو کی برسی کے بعد گرفتار کیا جا سکتا ہے۔کیونکہ اگر انہیں بی بی کی برسی سے پہلے گرفتار کیا جائے تو سندھ میں حالات خراب ہونے کا خدشہ ہے ا سلیے انہیں بے نظیر بھٹو کی برسی کے فوراََ بعد گرفتار کیا جائے گا۔جب کہ دوسری طرف آصف زرداری بھی مفاہمت چھوڑ کر مزاحمت اور ٹکراو کی سیاست کی راہ پر چل نکلے ہیں۔ انہوں نے ٹنڈو الہ یار میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اشتعال انگیز بیانات دئیے۔الیکشن شفاف ہوتے تو کپتان نہیں کوئی اور حکومت میں ہوتا۔جب بھی کوئی سیاسی پودا لگتاہے وہ کاٹ کر مصنوعی پودا کھڑا کردیتے ہیں۔اس موقع پر ایک صحافی نے سندھی زبان میں سوال کیا جس پر آصف زرداری نے اردو میں جواب دیا اور جواب دے کر کہا کہ اردو میں اس لئیے جواب دے رہا ہوں تاکہ اسلام آبادوالے سن لیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں ہردفعہ مذاق ہواہے ہر دفعہ عجب کہانیاں لکھی گئی ہیں۔ایوب نے اپنے دور میں بنیادی جمہوریت کا ڈرامہ کیا،بھٹو ایوب خان سے لڑے۔ہر مارشل لا ءکے ساتھ پیپلز پارٹی لڑی ہے ،ہم نے سب مارشل لاء کا مقابلہ کیا۔جب بھی عوام کاحق مجروح کیا گیا ہم نے آواز اٹھائی۔دوسرئ جانب انہوں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ سمجھتے ہیں ہمیں گرفتاری سے خوف ہے، جیل تو ہمارا دوسرا گھر ہے۔آصف زرداری کے حوالے سے خبر یہ ہے کہ سابق صدر نے نواز شریف کے ساتھ پس پردہ ہاتھ ملانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ا نہوں نے نواز شریفسے ملاقات کا عندیہ بھی دیا ہے۔صحافی کی جانب سے پوچھا گیا کہ کیا موجودہ حالات میں نواز شریف کے ساتھ بیٹھنا چاہیں گے تو آصف زرداری نے صحافی کو پوچھا کہ کیا کرنا چاہیے،جیسے آپ کہتے ہیں ویسے ہی کر لیتے ہیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے راولپنڈی کے بینظیر بھٹو شہید ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور وہاں موجود صحت کی سہولیات کا جائزہ لیا۔ دورے کے موقع پر وفاقی وزیر صحت عامر کیانی، معاون خصوصی افتخار درانی اور سینٹر فیصل جاوید بھی وزیراعظم کے ہمراہ ... تفصیل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاکستان کی خوشحالی بلوچستان کی خوشحالی سے جڑی ہوئی ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تیسری نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاءنے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔ آئی ایس پی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر و چیئر مین ائیر مارشل ارشد محمود ملک نے رواں سال مارچ میں 5سالہ سٹریٹجک بزنس پلان حکومت کو بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پلان میں ایوی ایشن پالیسی ،آمدن بڑھانے ،مکمل ... تفصیل