ساہیوال ، کار پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، تین بچے زخمی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

بڑی خبر آگئی حکومت پنجاب نے طالبات کو اسکوٹیز اور موٹرسائیکلیں دینے کا فیصلہ کیا

لاہور (نیو زڈیسک) پنجاب بھر میں طالبات کو آسان اقساط پر اسکوٹیز اور موٹرسائیکلیں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ پنجاب حکومت نے طالبات کو بہترین سفری سہولیات کی فراہمی کے پیش نظر کیا ہے۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے چئیرمین واسق قیوم عباسی نے بتایا کہ اس اسکیم کو 2019ء کے آغاز میں شروع کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ اس پراجیکٹ میں طلبا کے لیے سائیکلز اور طالبات کے لیے سفری واؤچرز دئے جائیں گے۔اس کے علاوہ ڈگری کلاسز اور یونیورسٹی کی طالبات کو اسکوٹیز بھی دی جائیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ طلبا کو ریلیف دینے کے لیے اسکوٹیز اور موٹرسائیکلیں آسان اقساط پر دی جائیں گی۔ سفری واؤچرز میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی طالبات کو دئے جائیں گے تاکہ انہیں سفر پر اخراجات نہ کرنا پڑیں اور سفری واؤچرز کے استعمال سے وہ بروقت اپنے اسکول و کالج پہنچ سکیں۔انہوں نے بتایا کہ پنجاب بھر میں کُل 53 ہزار اسکول اور 550 کالجز ہیں جن میں تقریباً 50 ملین طلبا و طالبات زیر تعلیم ہیں۔ یاد رہے کہ گذشتہ دور حکومت میں بھی حکومت پنجاب کی جانب سے خواتین کو 3 ہزار پنک اسکوٹیز دینے کا منصوبہ پیش کیا گیا تھا۔ اس منصوبے کے تحت پنجاب کی ضرورت مند خواتین کو پنک اسکوٹیز دی جانا تھیں جس کی بدولت ان کی سفری مشکلات میں کمی لائی جانا تھی۔تاہم اب پاکستان تحریک انصاف کے اقتدار میں آنے کے بعد ایک مرتبہ پھر سے طالبات کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے آسان اقساط پر اسکوٹیز فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا باقاعدہ آغاز آئندہ برس جنوری میں ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق طالبات کو اسکوٹیز چلانے کے حوالے سے خصوصی ٹریننگ بھی دی جائے گی اور ان کو لائسنس بھی جاری کیے جائیں گے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو ساہیوال پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ، حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے اگر سی ٹی ڈی کاموقف درست نہیں ہوا تو انکے خلاف قانون کے مطابق ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال ریاستی ظلم کی بدترین مثال ہے،واقعہ میں ملوث افسران اور اہلکار کسی ہمدردی کے مستحق نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایسی سرکاری بربریت کی قطعاًاجازت ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ساہیوال واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نہتے خاندان کا پولیس کے ہاتھوں قتل بدترین دہشتگردی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ... تفصیل