محکمہ داخلہ نے مریم نواز ،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی              یوم پاکستان پریڈ ،چار گھنٹے کیلئے اسلام آباد کی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ              ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری ،تبدیلی سرکار نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ، بڑا کام کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری، برٹش ائیر ویز نے 10 سال بعد پاکستان میں فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق برٹش ائیر ویز نے اگلے سال جون سے پاکستان کے لیے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ برٹش ائیر ویز نے 2008 میں سیکیورٹی کی صورتحال پر پاکستان میں فلائٹ آپریشن بند کر دیا تھا۔نمائندہ برٹش ائیر وئز رچرڈ کراؤڈر نے بتایا کہ ہفتے میں 3 فلا ئٹس اسلام آباد سے ہیتھرو کے لیے اڑان بھریں گی۔ فلائٹس کے لیے تھری کلاس 787 ڈریم لائن طیارے استعمال کیے جائیں گے۔نمائندہ برٹش ائیر ویز رچرڈ کراؤڈر نے کہا ہے کہ برطانیہ کے 15 لاکھ لوگوں کی جڑیں پاکستان میں ہیں۔ پاکستان آرمی اور عوام نے دہشت گردی کے خلاف بہت قربانیاں دی ہیں۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانی زلفی بخاری نے کہا کہ حکومت پاکستان کا دنیا بھر سے رابطہ بڑھانا چاہتی ہے۔ آپریشن کا آغاز اگلے سال جون سے ہو گا۔ حکومت پاکستان نے برٹش ایئرویز کی پروازیں دوبارہ بحال کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے اپنے ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مہاتیر محمد وہ بات کہہ دیتے ہیں جو دیگر مسلمان لیڈر کہنے سے ڈرتے ہیں۔پاکستان ملائیشیا سرمایہ کاری سے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’نشان پاکستان‘ سے نواز ا۔ ایوان صدر میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے اعزاز میں عشایئے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی جانب سے اپنے والد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرنے اور ملاقات کی اجازت ملنے تک جیل کے باہر رہنے کے بیان کے بعد محکمہ ... تفصیل