مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

زرداری کیخلاف بھیانک ثبوت مل گئے ،اب بچنا مشکل، 24 دسمبر کو کیا ہونے جارہاہے ؟ خبر نے جیالوں کے ہوش اُڑا دیئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کرپشن کی کہانیوں میں اب تک کا سب سے بھیانک انکشاف ،اومنی گروپ سکینڈل کے حوالے سے جی آئی ٹی نے اپنی رپورٹ تیار کر لی جس کے مطابق اربوں روپے کی کرپشن سامنے آئی ہے ۔جے آئی ٹی کی رپورٹ آصف زرداری اور فریال تالپور کیلئے انتہائی بدترین خبرہے ،بلکہ اگر یوں کہا جائے کہ پوری پیپلزپارٹی کیلئے ایک بہت بڑا دھچکا ہے تو غلط نہ ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی کی یہ رپورٹ 24دسمبر کو سپریم کورٹ میں جمع ہونی ہے ، اب تک بینکنگ کورٹ کی طر ف سے زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور ضمانت پر ہیں ان کی ضمانتوں میںاب تک دو سے تین دفعہ توسیع ہو چکی ہے ،سیاسی مبصرین کے مطابق یہ رپورٹ پیپلزپارٹی قیادت کیلئے انہتائی الارمنگ ہے اور یہ رپورٹ پیپلزپارٹی کیلئے اس قدر خطرناک ہو سکتی ہے کہ 24دسمبر کو پیشی کے وقت سپریم کورٹ یہ بھی کہہ سکتی ہے کہ ان کو گرفتار کر لیا جائے ۔جے آئی ٹی رپورٹ کے اندر جو تہلکہ خیز انکشافات کیے گئے ہیں ان کے مطابق سند ھ میں کرپشن کی رقم بے نامی اکاؤنٹس میں جاتی اور وہاں سے اومنی گروپ کے کاروبار اور اثاثوں میں منتقل ہو تی رہی اور وزیر اعلیٰ سندھ کا اس میں مکمل ہا تھ ہے ، زردری کے دست راست اور ان کے بیٹے اے جی مجید یہ رقم ہنڈی کے ذریعے دبئی منتقل کر تا رہا ،فرانس ،لندن اور کینڈا میں اثاثے بنائے گئے ،تھیلوںمیں روزانہ 5کروڑ کی رقم جایا کر تی تھی ،سیاسی سرپرستی اور مشکوک اکاؤنٹس اور بینکوں سے 80ارب کے قرضے ،سود کی ادائیگی اور رشوت کی رقم سے کی گئی ،جیل جانے سے قبل اے جی مجید سندھ حکومت چلا رہا تھا ،یہ تمام تر تفصیلات جے آئی ٹی کی رپورٹ میں بیان کیے گئے ہیں۔جے آئی ٹی کی رپورٹ میں مزید کہا گیا اومنی گروپ بلاول ہاؤس کے اخراجات اٹھا تا ،بچوں کے سالانہ اخراجات بھی ان ہی اکاؤنٹس سے کیے جاتے تھے ، جے آئی ٹی منی لانڈرنگ میں 32افراد کیخلاف تحقیقات کر رہی ہے ،جن میں زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور بھی شامل ہیں ،اومنی گروپ سکینڈ ل میں انور مجید اور ان کے بیٹے گرفتار ہیں ۔زیر حراست اومنی گروپ کے چیف فنانشل آفیسر اسلم مسعود نے جدہ سے اپنے ویڈیو بیان میں پاکستانی حکام کو چشم کشا انکشافات کیے ہیں،جس میں حیران کن طوریہ بات سامنے آئی کہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی براہ راست اومنی سکینڈ ل میں شامل رہے ہیں ،ان کے مطابق مراد علی شاہ کا آصف علی زرداری کی کرپشن میں چولی دامن کا ساتھ تھا ، جے آئی ٹی کے مطابق مراد علی شاہ سندھ کے پہلے وزیر اعلیٰ تھے جن کو ایک دو نہیں بلکہ ایک ساتھ سات منسٹریز ملی ہوئی تھیں ، جے آئی ٹی نے انکشاف کیا کہسندھ کرپشن میں آصف علی زرداری ،انور مجید اور مراد علی شاہ کا اس تمام معاملے میں چولی دامن کا ساتھ تھا ۔سال 2008 سے قبل اومنی گروپ کی صر ف ایک شوگر مل اور دو کمپنیاں تھیں اب جے آئی ٹی کے مطابق اومنی گروپ کی 91کمپنیاں ہیں ، جے آئی ٹی کی رپورٹ کے مطابق اومنی گروپ کو مختلف طریقوں سے سبسڈیز دیکر مالی فائدہ پہنچایا گیا ، جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق اومنی گروپ کے ذریعے اربوں روپے کمائے گئے ،اب یہ جے آئی ٹی رپورٹ اگر سپریم کورٹ میں ثابت ہوگئی تو کرپشن کا ایک اور میگا سکینڈل ہو گا ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ  کل کا دن اہم ہے ،تحریک انصاف کی حکومت اپنا اقتصادی ایجنڈا عوام کے سامنے رکھنے جا رہی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ پہلے پانچ ماہ میں ادائیگیوں کے توازن ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب)نے جعلی اکاﺅنٹس کیس کی تحقیقات کےلئے کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے ، ٹیم کی سربراہی عرفان نعیم منگی کرینگے اور براہ راست نگرانی جسٹس جاوید اقبال خود کرینگے جبکہ نیب نے کہا ہے کہ ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت نواز شریف کی صحت کے حوالے سے انکے اہل خانہ اور ذاتی معالج سے مسلسل رابطہ رکھے ۔انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ نواز شریف نے پاکستان ... تفصیل