کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئی زوردار بم دھماکہ ، متعدد زخمی ،ہلاکتوں کا خدشہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بلوچستان کے سرحدی ضلع چمن میں دھماکے میں قبائلی رہنما سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، سیکورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق، چمن شہر کے گنجان آباد علاقے بغرہ روڈپر زوردار بم دھماکہ ہوا جس میں قبائلی رہنما حاجی باول 2 محافظوں سمیت زخمی ہوئے، زخمیوں کو فوری طور پر ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔دھماکے سے قریبی دکانوں کو بھی نقصان پہنچا، واقع کے فوراً بعد سیکورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لیکر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیئے۔پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول دیسی ساختہ بم سے ہوا ہے، دھماکہ سے متعلق حتمی رپورٹ آنا باقی ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے معاملے پر ن لیگ میں دو آراءپائی جاتی ہیں، چیئرمین نیب کو اپوزیشن کی مشترکہ کمیٹی میں آنے کی دعوت دی جائے گی۔ پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہاہے کہ میڈیا کا مفاد پاکستان کی معیشت سے جڑا ہو نا چاہیے، ٹیکنالوجی میں نئی جہتوں کی بات کرنے کا مقصد حوصلہ شکنی ہرگز نہیں، ایڈورٹائزنگ بجٹ 86ارب روپے تک پہنچ چکا ہے ،معاشی شرح ... تفصیل

لاہور ( نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کے لئے متعدد مراعات اور گرانٹس کی منظوری دیدی ۔ذرائع نے ایس اینڈ جی اے ڈی حکام کے حوالے سے بتایا کہ گزیٹیڈآفیسرز کے یتیم بچوں کی سکالر شپ 20 سے 50 ہزار روپے سالانہ ... تفصیل