کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

بسنت منائی جائیگی یا نہیں ۔۔۔۔ شہریوں کی امید وں پر پانی پھر گیا ، اچانک خبرنے ہلچل مچادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پنجاب حکومت کا بسنت منانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے بسنت منانے کے اعلان کے بعد اس کے خلاف بڑا اقدام اٹھا تے ہوئے وکیل صفدر شاہین پیرزادہ نے لاہور ہائی کورٹ میں فیصلے کو چیلنج کر دیا ہے ۔ صفدر شاہین پیرزادہ ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میںموقف اختیار کیا گیا۔ڈور پھرنے کے واقعات سے بے شمار قیمتی جانیں ضائع ہوئیں،اربوں روپے کی قومی املاک کا نقصان پہنچا تھا۔صفدر شاہین پیرزادہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ کوئی بھی ایسی تفریح جو انسانی جانوں کے ضیاع کا باعث بنے،اس کی اجازت دینا خلاف آئین ہے۔درخواست گزار نے استدعا کی عدالت حکومت کی جانب سے بسنت کی اجازت دینے کا اقدام کالعدم قرار دے. واضح رہے کہ گزشتہ روزوزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے فروری کے دوسرے ہفتے میں بسنت منانے کا اعلان کیا تھا، لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ ثقافتی حلقوں کی جانب سے بسنت منانے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا ، اب بسنت کو فروری کے دوسرے ہفتے میں منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔انھوں نے کہا کہ لاہور کی سول سوسائٹی اور شہریوں کی بڑی تعداد لاہور سمیات پنجاب میں ثقافتی سرگرمیوں کو عروج دینے کے لیے بسنت منانے کا مطالبہ کر رہی ہے جس پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔بسنت کے دوران سیکیورٹی انتظامات اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تجاویز مرتب کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو کہ ایک ہفتے کے اندر اپنی رپورٹ جمع کرائے گی ۔

مزید خبر یں

راولپنڈی (نیوزڈیسک)بھارتی فوج نے ایک بار پھر سرحدی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کھوئی رٹہ اور کوٹ کھٹیرہ کے سیکٹرز پرشہری آبادی میں بلا اشتعال فائرنگ کی ،پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی چیک پوسٹ کو نقصان پہنچا اور تین فوجیوں کے ہلاک اور ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے افغانستان کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں افغانستان میں امن و مصالحتی عمل سمیت مذاکرات کے امورپر بات چیت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہاکہ افغانستان میں امن پاکستان ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ جمہوریت کے تحفظ کےلئے ذرائع ابلاغ کی جدو جہد قابل تعریف ہے ،میڈیا صحت سے متعلق اور سماجی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا فعال کردار ادا کرے،قومی معیشت میں بہتری سے میڈیا کے شعبہ میں ... تفصیل