دفترخارجہ کانیوزی لینڈ سانحے میں شہید ہونے والے 4 افراد کے ورثا کے لئے ویزہ کی سہولت کا اعلان              پیپلزپارٹی نے رابطہ عوام مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا              سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل پر سفری پابندی عائد              سینیٹ کمیٹی: سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان میں آنے والے اخراجات کی تفصیلات طلب              سانحہ نیوزی لینڈ : شہید پاکستانیوں کی تعداد 6 ہوگئی              پاک فوج نے بھارت کاجاسوس ڈرون مار گرایا              شیخ رشید کا وزیر اعظم کی جانب سے مزدوروں کےلئے تین ، تین ہزار روپے انعام کا اعلان              کرائسٹ چرچ مساجد پر حملہ کرنے والا انتہا پسند عدالت میں پیش،قتل کا الزام عائد              آصف زرداری نے میگا منی لانڈرنگ کیس کی اسلام آباد منتقلی کا فیصلہ چیلنج کردیا       
تازہ تر ین

منگنی ٹوٹنے کا غم ، خاتون نے حوانیت کی ایسی مثال قائم کردی کہ جان کر آپ بھی تڑپ اُٹھیں ، اچانک خبر نے ہر آنکھ نم کردی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) شیخوپورہ کے علاقہ فیروز وٹواں میں منگنی توڑنے کا بدلہ لینے کے لئے خاتون نے سابق منگیتر کے 2 معصوم کمسن بچوں کو قتل کر دیا۔ملزمہ نبیلہ نے بدلہ لینے کے لئے 2 سال کی خدیجہ اور 3 سالہ توحید کو جو اپنی نانی کے گھر آئے ہوئے تھے ساتھیوں کے ساتھ مل کر پہلے انہیں اغوا کیا پھر گلا دبا کر قتل کر دیا۔بچوں کی لاشیں ایک گھر میں چھپا رکھی تھیں اور ملزمان لاشیں نہر میں پھینک رہے تھے کہ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔پولیس کے مطابق ملزمہ نبیلہ کی چند سال قبل بچوں کے باپ شکیل سے منگنی ہوئی جو بعد میں ٹوٹ گئی۔ ملزمہ نے رنج اپنے دل میں رکھا اور اپنے موجودہ منگیتر اور ساتھی سے مل کر بچوں کو اغواء کیا اور گلا دبا کر قتل کر دیا۔ بچوں کی لاشیں نہر سے نکالنے کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت سرچ آپریشن کیا گیا۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنمااور سابق قائد حزب اختلاف سید خورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ ایسا لگتا ہے ملک میں کوئی جمہوریت نہیں جس کو چاہو پکڑو بعد میں پوچھا جائے گا۔سیاست دانوں کو صرف جمہوریت اور حق حکمرانی مانگنے کی سزا دی جارہی ہے،راولپنڈی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عمر چیمہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کی فکر ہوتی تو نون لیگی اس پر سیاست نہ کرتے۔ایک بیان میں عمر چیمہ نے کہاکہ نواز شریف کی بیماری کو لے کر شہباز ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیر بخاری نے آئی آر آئی سروے پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود ساختہ اور من پسند سروے حکمرانوں کی عوام دشمنی پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے۔ایک بیان میں نیر بخاری ... تفصیل