خلیل اور اس کا خاندان بے گناہ ہے، جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران قتل کے ذمہ دار قرار              نیواسلام آباد ائیر پورٹ سی اے اے سے لیکر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ              پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی 50 لاکھ گھروں کا منصوبہ ،چین نے ایسا اعلان کردیا جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے 50 لاکھ گھروں کے بڑے منصوبے میں عالمی کمپنیوں نے دل چسپی ظاہر کر دی ہے، کئی کمپنیوں نے رابطے شروع کر دیے۔تفصیلات کے مطابق پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کے میگا پروجیکٹ میں عالمی کمپنیوں نے اپنی دل چسپی کا اظہار کر دیا ہے، اس سلسلے میں چین اور متحدہ عرب امارات کی کمپنیوں نے پاکستانی حکام سے رابطے کیے ہیں۔حکومت نے غیر ملکی کمپنیوں کی پیش کش کا جائزہ لینا شروع کر دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ متعدد کمپنیوں نے گھروں کی تعمیر کے منصوبے کے سلسلے میں سرمایہ کاری کے لیے حکومتِ پاکستان کو پیش کش بھجوا دیں۔ذرائع کے مطابق چینی کمپنی نے 20 لاکھ گھر تعمیر کرنے کی پیش کش کر دی ہے، غیر ملکی کمپنیوں کے وفود نے پاکستانی حکام سے ابتدائی مشاورت بھی مکمل کر لی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ غیر ملکی کمپنیوں کو پاکستان کی نئی ہاؤسنگ پالیسی کا انتظار ہے، دوسری طرف حکومت نے غیر ملکی کمپنیوں کی پیش کش کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔پیش کش کرنے والی کمپنیوں کے ماضی کا ریکارڈ اور بلیک لسٹ ہونے کی تحقیقات کی جائیں گی۔یاد رہے کہ ورلڈ میمن آرگنائزیشن کے وفد نے 30 اکتوبر کو وزیرِ اعظم عمران خان کو 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے منصوبے میں تعاون کی پیش کش کی تھی۔دریں اثنا ہاؤسنگ اسکیم کے تحت 50 لاکھ گھروں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوچکا ہے، خاندان میں صرف ایک ہی شخص رجسٹریشن کے لیے اہل ہوگا۔حکومت نے پچاس لاکھ گھروں کے منصوبے کے تحت سرکار کی خالی زمینوں کو عوامی مفاد کے لیے استعمال میں لانے کا بھی فیصلہ کر لیا ہے۔

مزید خبر یں

 راولپنڈی (نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرنینڈا نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے قومی ائیر لائن کا ہیڈ آفس اسلام آباد منتقل کرنے ،نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا آپریشن سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) سے لے کر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)ساہیوال واقعہ کی تحقیقات کےلئے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) نے اپنی ابتدائی رپورٹ میںخلیل اور اس کے خاندان کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے سی ٹی ڈی کے افسران کو قتل کا ذمہ دار قرار دیدیا،جس کے بعد پنجاب حکومت ... تفصیل