کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی پاکستانی حکومت کا سعودی شہریوں کیلئے شاندار تحفہ پاکستان آمد پر انہیں کیانئی سہولت دیدی گئی ،جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پاکستان میں دوست اسلامی ملک سعودی عرب کے شہریوں کے وزٹ ویزے کی فیس میں کر دی جدہ میں پاکستان قونصلیٹ کے ترجمان ارشد منیر نے ایک بیان میں کہا کہ وزارت خارجہ نے سعودی شہریوں کیلئے وزٹ ویزے کی فیس میں کمی کر دی ہے۔ نئی ویزہ فیس عام شہریو ں کیلئے 60 ڈالر جبکہ تجارتی مقاصد سے جانے والوں کیلئے 90 ڈالر ہو گی۔یہ تجاویز سعودی سفارت خانے کی طرف سے پاکستانی وزارت خارجہ کو ارسال کی گئی تھیں جس پر فوری عمل کرتے ہوئے حکومت پاکستان نے فیس کم کر دی ہے۔ سعودی عرب کے شہریوں کو جاری کیا جانے والا وزٹ ویزا ایک سال کا ہوتا ہے جس میں ضرورت کے تحت توسیع بھی کی جا سکتی ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل سعودی شہریوں کیلئے پاکستانی وزٹ ویزے کی فیس 3600 ریال جبکہ بزنس وزٹ ویزے کی فیس 5000 ہزار ریال تھی جسے کم کرکے اب عام شہریوں کیلئے 225 اور تجارتی مقاصد کے لئے جانے والوں کی فیس 337 ریال مقرر کر دی گئی ہے

مزید خبر یں

راولپنڈی (نیوزڈیسک)بھارتی فوج نے ایک بار پھر سرحدی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کھوئی رٹہ اور کوٹ کھٹیرہ کے سیکٹرز پرشہری آبادی میں بلا اشتعال فائرنگ کی ،پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی چیک پوسٹ کو نقصان پہنچا اور تین فوجیوں کے ہلاک اور ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے افغانستان کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں افغانستان میں امن و مصالحتی عمل سمیت مذاکرات کے امورپر بات چیت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہاکہ افغانستان میں امن پاکستان ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ جمہوریت کے تحفظ کےلئے ذرائع ابلاغ کی جدو جہد قابل تعریف ہے ،میڈیا صحت سے متعلق اور سماجی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا فعال کردار ادا کرے،قومی معیشت میں بہتری سے میڈیا کے شعبہ میں ... تفصیل