پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

نئی حکومت بیرون ملک پاکسانیوں کو کیا فروخت کریگی ؟ن لیگیوں پر24 دسمبر سے قبل سکتہ طاری

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پی ٹی آئی کی حکومت نے وطن عزیز کے مالی حالات بہتر کرنے کیلئے ایک بار پھر بیرون ملک پاکستانیوں کا سہارا لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں بیرون ملک پاکستانیوں کو 3 بلین ڈالر کے بانڈز فروخت کرنے کا منصوبہ بنایا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ بانڈز اسی مہینے کے آخر یا پھر اگلے سال جاری کردیا جائے گا۔ اس تجوبز پر بھی غور کیا جا رہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کے لئے علیحدہ سے انویسٹمنٹ بینک بنا دیا جائے۔ ملکی برآمدات پچھلے سال کے پہلے 6 ماہ میں 9.21 بلین ڈالر تھی جو کہ صرف 24 ملین ڈالر اس کے پچھلے سال سے بہتر تھی لیکن ماہانہ محض 2 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔اس سال پہلے 6 ماہ میں 9 بلین ڈالر ترسیلات زر بیرون ملک پاکستانیوں سے حاصل ہوئی جو کہ پچھلے سال انہی حالات سے ایک ارب ڈالر زیادہ ہیں۔ یاد رہے کہ اس وقت لاکھوں پاکستانی بیرونی ممالک میں قیام پذیر ہیں ان میں سے اچھے خاصے دولت مند ہیں جو پاکستان کے لئے ہر وقت بے چین رہتے ہیں اور ملک کیلئے کچھ کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا ۔ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس وقاص رﺅف مرزا پر ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بنک اکاونٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان تمہارے پاس نیب ہے تو بلاول بھٹو پاس کے عوام ہیں۔ ایک بیان میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ آج پھر دنیا دیکھے گی ،عوام کی طاقت کس کے ... تفصیل