محکمہ داخلہ نے مریم نواز ،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی              یوم پاکستان پریڈ ،چار گھنٹے کیلئے اسلام آباد کی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ              ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

چیف جسٹس ثاقب نثار کی ترک صدر سے ملاقات انہیں پاکستان کی کن تبدیلیوں سےآگاہ کیا؟ جانئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار کی ترکی میں طیب اردوان سے ملاقات ٗ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار نے قونیہ میں ترک صدر سے اہم ملاقات کے دوران انہیں پاکستانی عوام کے جذبات سے آگاہ کیا جبکہ ترک صدر نے چیف جسٹس کا خیر مقدم کیا۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے ترک صدر کو پاکستانی عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ کی غرض سے سپریم کورٹ کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عام شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ اور فروغ سپریم کورٹ کی اولین ترجیح ہے۔ سپریم کورٹ اس بات کو یقینی بنا رہی ہے کہ انتظامیہ ان بنیادی حقوق پر عملدرآمد کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کرے۔چیف جسٹس نے واٹر مینجمنٹ،آبادی پر کنٹرول، صحت کی سہولتوں کی فراہمی اور انصاف و قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات کے حوالے سے بھی آگا کیا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے اپنے ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مہاتیر محمد وہ بات کہہ دیتے ہیں جو دیگر مسلمان لیڈر کہنے سے ڈرتے ہیں۔پاکستان ملائیشیا سرمایہ کاری سے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’نشان پاکستان‘ سے نواز ا۔ ایوان صدر میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے اعزاز میں عشایئے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی جانب سے اپنے والد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرنے اور ملاقات کی اجازت ملنے تک جیل کے باہر رہنے کے بیان کے بعد محکمہ ... تفصیل