مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

محسن داوڑ اور علی وزیر کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے گا یا نہیں، تشویشناک خبر آگئی

اسلام آبادنیو زڈیسک)محسن داوڑ اور علی وزیر کے نام ای سی ایل میں شامل کر دئیے گئے،وفاقی کابینہ نے دونوں اراکین اسمبلی کے نام ای سی میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق 30 نومبر کی ایک خبر کے مطابق 2 اراکین قومی اسمبلی کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ایف آئی اے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آزاد اراکین اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کو دبئی جانے سے روکا گیا ہے۔محسن داوڑ اور علی وزیر کا نام بلیک لسٹ میں شامل ہے، اس کے باوجود دونوں اراکین اسمبلی نے غیر قانونی طور پر دبئی جانے کی کوشش کی۔ اسی باعث ایف آئی اے نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے پشاور ائیرپورٹ سے دبئی جانے والی پرواز سے محسن داوڑ اور علی وزیر کو آف لوڈ کردیا۔فلائیٹ سے آف لوڈ کرنے کے بعد ایف آئی اے نے دونوں اراکین اسمبلی کو اپنی تحویل میں لے کر پوچھ گچھ کی اور بعد ازاں انہیں جانے دیا۔اس کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ محسن داوڑ اور علی وزیر کا نام ای سی ایل میں شامل کر دیا جائے گا۔اس حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ وفاقی کابینہ نے پشتون تحفظ موومنٹ کے دو ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری دے دی ہے۔ دوسری طرف پشتون تحفظ موومنٹ کے اراکین قومی اسمبلی نے ان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر ایک تحریک استحقاق جمع کروائی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جس مقدمے کو بنیاد بنا کر ان کا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا ہے اس مقدمے میں ان کی ضمانت ہو

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت نواز شریف کی صحت کے حوالے سے انکے اہل خانہ اور ذاتی معالج سے مسلسل رابطہ رکھے ۔انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ نواز شریف نے پاکستان ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کی بلا مقابلہ چیئر پرسن منتخب ہوگئیں ۔ الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کا سیکرٹری قومی اسمبلی کی زیر صدارت اجلاس ہوا ... تفصیل

 اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 8 سال بعد اغوا برائے تاوان تین مجرموں کی سزائیں ختم کر تے ہوئے رہائی کا حکم دیا ہے ۔ سپریم کورٹ میں فیصل آباد میں اغوا برائے تاوان کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی ... تفصیل