تحریک انصاف نے آصف زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر دی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

شیخ رشید نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ۔۔۔۔ ٹرینوں میں ایسی سہولت متعارف کہ جان کر آپ بھی حیرت کے مارے اپنی انگلیاں منہ میں دبالیں گے ، خبر نے غریب شہریوں کے دل جیت لیئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)موبائل فون کے ذریعے پاکستان ریلوے کی تمام ٹرینوں کی آمد و روانگی اور اوقات کار کے بارے میں مکمل معلومات شہری جلد حاصل کر سکیں گے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے سکھر کے آئی ٹی انجینئر مدثر زیدی کے ذریعے یہ منصوبہ مکمل کیا، جو چند دنوں میں ایک تقریب میں متعارف کرایا جائے گا۔‘‘پاک ریلو’’ کے نام سے اس موبائل ایپ کے لیے گوگل میپ سمیت مختلف بین الاقوامی اداروں سے اشتراک کیا گیا ہے۔ 70 لاکھ روپے کی لاگت سے تیار کیے گئے اس منصوبے کے لیے 7 کروڑ روپے مالیت کے 350 ٹریکرز چین سے منگوائے گئے ہیں جو ریلوے کے 325 انجنوں میں نصب کیے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں مختلف ریلوے افسران کو کراچی میں تربیتی کورس بھی کرا یا گیا ہے۔ ایپ کو کسی بھی اینڈ رائیڈ یا آئی فون میں مفت انسٹال کرنے کے بعد کسی بھی ٹرین کو ٹریک کیا جا سکے گا۔موبائل ایپ نہ صرف آپشن میں مطلوبہ ٹرین کا اندراج کر نے سے مقررہ وقت سے 15 منٹ پہلے ہی ٹرین کے اسٹیشن پہنچنے کی اطلاع فراہم کرے گی بلکہ کسی وجہ سے ٹرین کے تاخیر کا شکار ہونے کی اطلاع بھی دے گی۔ مدثر زیدی کے مطابق ایپ تیار ہے، جب کہ بیشتر ریلوے انجنوں میں ٹریکر کی تنصیب کا مرحلہ باقی ہے، جس کے بعد ایک تقریب میں وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اس کا افتتاح کریں گے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے سانحہ ساہیوال کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ جے آئی ٹی کی سفارشات پر نظر رکھنے کےلئے قومی اسمبلی کی کمیٹی بنائی جائے ، وزیراعظم نے ساہیوال واقعہ پر قوم کو جوابدہ ہیں، انہیں آرام ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال ظلم اور بربریت ہے جس پر پوری قوم صدمے میں ہے، کسی بھی معذب معاشرے میں ایسے واقعات کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ہم متاثرہ خاندان کو یقین دلاتے ہیں کہ ان شااللہ ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ ساہیوال واقعہ دلخراش اور افسوسناک ہے، واقعہ میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا، پنجاب پولیس میں اصلاحات لائینگے۔ پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت زرتاج ... تفصیل