کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

حکومت نے غریب عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرادیا، قیمتوں میں کتنااضافہ؟ جان کر آپ کے رونگٹے کھڑ ہوجائینگے

اسلام آباد (نیو زڈیسک) نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا فیصلہ جاری کر دیا، بجلی 1 روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی۔تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے تمام ڈسکوز کمپنیوں کے لیے یکساں نرخ ایک روپے 27 پیسے فی یونٹ مقرر کرنے کی سمری حکومت کو بھجوا دی ہے جس سے عوام کی جیبوں سے 226 ارب روپے نکل جائیں گے۔نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ صارفین سے یکساں ٹیرف ایک سال کیلئے وصول کیا جائے گا، نوٹفیکیشن کے بعد ایک سال میں ٹیرف کو ایڈجسٹ کیا جائے گا۔

مزید خبر یں

استنبول (نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ کرائسٹ چرچ واقعہ زیادہ خطرناک اور سرایت کرجانے والے موذی مرض کی موجودگی کی جھلک ہے،اسلاموفوبیا کے خلاف متحدہ محاذ تشکیل دیاجائے۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد خان نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے حوالے سے بہت تشویش ہے، کرپشن کے خاتمے سے متعلق پاکستان ہمارے تجربات سے استفادہ کرسکتاہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور ان کے ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد ... تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ بریفنگ دفتر خارجہ کے بجائے پارلیمنٹ میں دی جائے، عمران خان پارلیمنٹ کی بالا دستی ... تفصیل