محکمہ داخلہ نے مریم نواز ،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی              یوم پاکستان پریڈ ،چار گھنٹے کیلئے اسلام آباد کی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ              ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

ملکی سیاست میں ہلچل،پی ٹی آئی حکومت کے لیے ایک اور امتحان اگر زرداری کی گرفتاری ہوئی تو ۔۔۔ پی پی کیاکرنیوالی ہے ؟حکمراں جماعت کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے اہم مشاورتی اجلاس میں آصف زرداری کی گرفتاری کی صورت میں پارٹی حکمت عملی طے کر لی گئی ہے، آصف زرداری کی گرفتاری کی صورت میں حکومت کو ٹف ٹائیم دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے گرفتاری کی صورت میں ملک بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیئر رہنماوں نے حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کی تجویز بھی دی جبکہ فیصلہ کیا گیا کہ حکومت کے خلاف تحریک لانے کے معاملے پر دیگر جماعتوں سے بھی مشاورت کی جائے۔ذرائع کے مطابق حکومت کے خلاف تحریک لانے کا معاملہ سی ای سی کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کرنے کا امکان ہے جبکہ آصف زرداری کی گرفتاری کی صورت میں بینظیر بھٹو کی بہن صنم بھٹو کو میدان میں اتارنے کی بھی تجویز زیر غور ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صنم اس وقت پاکستان میں موجود ہیں، صنم بھٹو آصف زرداری کی گرفتاری کی صورت میں احتجاجی تحریک کو لیڈ کریں گی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے اپنے ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مہاتیر محمد وہ بات کہہ دیتے ہیں جو دیگر مسلمان لیڈر کہنے سے ڈرتے ہیں۔پاکستان ملائیشیا سرمایہ کاری سے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’نشان پاکستان‘ سے نواز ا۔ ایوان صدر میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے اعزاز میں عشایئے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی جانب سے اپنے والد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرنے اور ملاقات کی اجازت ملنے تک جیل کے باہر رہنے کے بیان کے بعد محکمہ ... تفصیل