برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

موٹروے پر سفر کرنے سے قبل شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، پھرنہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)شدید دھند کے باعث پشاور تا رشکئی موٹروے بندشدید دھند کے باعث موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند کر دی گئی۔قومی شاہراہ پر احمد پورشرقیہ سے چنی گوٹھ اور کالا شاہ کاکو اور صوابی کے علاقوں میں بھی دھند ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقوں اور پشاور ڈویژن میں رات اور صبح کے اوقات میں بعض مقامات پر دھند کا امکان ہے۔ترجمان موٹروے نے ڈرائیورز کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ گاڑیوں پر فوگ لائٹس کا استعمال کیا جائے تاہم دھند کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کیا جائے، کسی مشکل صورت حال میں شہری ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کریں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یوم پاکستان کے موقع پر سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی سلامتی اور خود مختاری کے لیے ہر قربانی دیں گے۔یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں آصف علی ... تفصیل

لاہور ( نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پاکستان عالم اسلام کا دھڑکتا ہوا دل ہے ،مدینہ کی ریاست کے بعد دنیا میں پاکستان دوسری ریاست ہے جو کلمہ طیبہ کی بنیاد پر قائم ہوئی ، پاکستان کے آئین میں ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم پاکستان اس بات کی یاد دلاتا ہے کہ ہم نے یہ ملک عظیم مقاصد کے حصول کے لیے حاصل کیا، ہمیں اس منزل ... تفصیل