پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

زرداری کی ممکنہ گرفتاری ، پی پی قیادت کا تمام ارکان پارلیمنٹ کو کراچی پہنچنے کا حکم ، کیاہونیوالا ہے ؟ جیالوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) زرداری کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر پیپلز پارٹی نے تیاری کر لی۔ ارکان پارلیمنٹ کو کراچی طلب کرتے ہوئے کل بینکنگ کورٹ پہنچنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کل بیکنگ کورٹ میں پیش ہونگے جس کے دوران عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست دی جائے گی۔ پیپلز پارٹی نے کل پیشی کے حوالے سے حکمت عملی بنا لی ہے جس کے تحت کراچی میں موجود تمام ایم پی ایز کو کل عدالت میں ساتھ چلنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ درخواست ضمانت مسترد ہونے کی صورت میں گرفتاری دے دی جائے گی۔دوسری جانب ایف آئی اے ذرائع کے مطابق کل پیشی کے موقع پر عدالت نے آصف زرداری کی ضمانت منظور نہ کی تو احاطہ عدالت سے ہی گرفتار کر لیا جائے گا جس کے لئے انتظامی سطح پرتمام اقدامات کر لئے گئے ہیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان تمہارے پاس نیب ہے تو بلاول بھٹو پاس کے عوام ہیں۔ ایک بیان میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ آج پھر دنیا دیکھے گی ،عوام کی طاقت کس کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے بلاول بھٹو کے ٹرین مارچ پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی سے دنیا کے پہلے ابو بچاو ٹرین مارچ کا آغاز ہوا ہے۔ وزیراطلاعات نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ پہلی تحریک جو کرپشن کو قانونی تحفظ ... تفصیل

لورالائی (نیوزڈیسک)ضلع لورالائی میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران خاتون سمیت 4خود کش حملہ آور ہلاک اور اہلکار زخمی ہو گئے،سکیورٹی اہلکاروں سے مقابلے کے بعد مکان میں موجود دہشت گردوں نے خود کو دھماکہ سے اڑا لیا۔اے ایس پی لورالائی عطاالرحمان کے مطابق لورالائی میں ... تفصیل