برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

بری خبروں کے دور میں ملک میں ایک ساتھ 2 بڑی خوشخبریاں، پاکستانی شہری خوشی سے جھوم اُٹھے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) جاوید چوہدری نے حکومت کو ملک میں بسنت کے تہوار کی بحالی اور برٹش ایئرویز کی پروازوں کی بحالی پر مبارکباد پیش کر دی۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی کا کہنا ہے کہ بری خبروں کے دور میں حکومت کو دو خوشخبریاں ملی۔پہلی خوشخبری یہ کہ برٹش ائرویز نے دس سال کے تعطل کے بعد فلائٹ آپریشن دوبارہ سے شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اگلے سال جون سے فلائٹس شروع ہو جائیں گی۔فلائٹ کی بندش کی وجہ سے پاکستان کا بین الاقوامی سطح پر ایک بہت برا بنا تھا۔اور یہ فضائی تنہائی کا شکار ہوتا چلا گیا۔تاہم برٹش ایئرویز کے اس اعلان سے واضح ہوتا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور اس نے دہشت گردی کو مکمل طور پر شکست دے دی۔لیکن وہ مبارک کا اصل لمحہ اس دن آئے گا جب پی آی اے ٹیک آف کرے گی۔پی آئی اے اس وقت بھی 4 ارب روپے کی مقروض ہے۔یہ رقم روزانہ کے حساب سے 7 کروڑ بنتی ہے اور یہ تمام اہم سٹیشنز بند کرتی چلی جا رہی ہے۔حکومت نے جس دن پی آئی اے کا پہیہ چالو کر لیا اصل جشن اس دن ہوگا۔جبکہ دوسری خوشخبری بسنت ہے اس سال پنجاب میں بسنت منائی جائے گی۔اس لیے میں ان دونوں خوشخبریوں پر حکومت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔خیال رہے برطانوی فضائی کمپنی نے 10سال پہلے پاکستان کے لیے آپریشنز بند کر دئیے تھے اور برٹس ائیرویز نے 2008ء میں اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل بم دھماکے کے بعد اپنا آپریشن معطل کیا تھا۔ پاکستان میں ائیرپورٹس پر فائرنگ اور دہشت گردی کے بڑھتے واقعات کے بعد کچھ غیر ملکی ائیر لائنز نے پاکستان میں اپنے فلائٹ آپریشنز معطل کر دئیے تھے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یوم پاکستان کے موقع پر سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی سلامتی اور خود مختاری کے لیے ہر قربانی دیں گے۔یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں آصف علی ... تفصیل

لاہور ( نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پاکستان عالم اسلام کا دھڑکتا ہوا دل ہے ،مدینہ کی ریاست کے بعد دنیا میں پاکستان دوسری ریاست ہے جو کلمہ طیبہ کی بنیاد پر قائم ہوئی ، پاکستان کے آئین میں ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم پاکستان اس بات کی یاد دلاتا ہے کہ ہم نے یہ ملک عظیم مقاصد کے حصول کے لیے حاصل کیا، ہمیں اس منزل ... تفصیل