وزیراعظم کا 27 مارچ سے غربت کے خاتمے سے متعلق جامع پروگرام شروع کرنے کا اعلان              سونے کی قیمت ملکی بلند ترین سطح پر ،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ 70ہزار 500روپے              آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی درخواست سماعت کے لئے مقرر              ڈاکٹر سعید کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم              اسد منیر مبینہ خودکشی ،چیئر مین نیب کا انکوائر ی خود کر نے کا فیصلہ              چین سے 2ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے              نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

اگر مجھے سزا ہوتی ہے تو یہ سیاسی رہنما کام کریں گے “نوازشریف نے شہبازشریف سے ملاقات میں بالآخر اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) نوازشریف نے آج پارلیمنٹ ہاؤس میں شہبازشریف سے ملاقات کی جس دوران احتساب عدالت سے سزا ہونے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے اور اہم ترین فیصلے بھی کیے گئے ہیں ۔نوازشریف اور شہبازشریف کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ن لیگ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران فیصلہ کیا گیاہے کہ نوازشریف کو احتساب عدالت کی جانب سے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس میں سزا کی صورت میں عوامی رابطہ مہم چلائی جائے گی جس کے تحت جلسے اور جلوس کیے گئے ہیں۔ یہ مہم حمزہ شہباز شریف شروع کریں گے اور اس کی قیادت بھی کریں گے جبکہ وہ پارٹی امور بھی چلائیں گے ۔دوسری جانب اگر نوازشریف کو احتساب عدالت کی جانب سے سزا نہیں ہوتی تو وہ یوم تاسیس سے خطاب کریں گے جبکہ ملاقا ت میں حکومت کو پارلیمنٹ میں ٹف ٹائم دینے کا بھی اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔یاد رہے کہ شہازشریف بھی آشیانہ ہاوسنگ سکینڈل میں جوڈیشل ریمانڈ پر کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں تاہم اس وقت وہ پروڈکشن آرڈر پر قومی اسمبلی میں موجود ہیں ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے نئے لوکل نظام کو آئندہ ایک ماہ میں تمام ضروری مراحل مکمل کرکے نافذ العمل کرنیکی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ ماضی میں خیبر پختونخواہ میں ویلیج کونسلز کے قیام کا تجربہ بہت کامیاب رہا،اس نظام کو مزید ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے نادر اپاسپورٹ اور امیگریشن ڈیپارٹمنٹس کو شمالی اور جنوبی وزیرستان میں موبائیل دفاترقائم کرنے کی ہداہت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرستان کی عوام کے مسائل بلاتفریق حل کیے جائیں گئے،وفاقی حکومت وزیرستان کے عوام ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو نیب کے ذریعے خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا ۔ ایک بیان میں نیر بخاری نے عمران خان کے بیان رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری ... تفصیل