مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

نواز، زرداری کی ملاقات کب اور کہاں ہوگی ؟ 24 دسمبر سے قبل دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد (نیو زڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی ملاقات ہو سکتی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ پارلیمنٹ چلے۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت خود مڈ ٹرم انتحابات اور غیر یقینی باتیں کرتی ہے، آصف زرداری جب اسلام آباد آئیں گے تو ان کی نواز شریف سے ملاقات ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہ آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف سارے مقدمات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں۔ حکومت کو آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف ثبوت پیش کرنے ہونگے۔خورشید شاہ نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام پر 130 ارب کا بوجھ ڈالا گیا ہے۔ سعودیہ ارب سے ابھی حکومت کو ایک ارب ڈالر ملے ہیں۔ عوام پر بوجھ بھی ڈال رہے ہیں اور کشکول بھی پھیلا رہے ہیں

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت نواز شریف کی صحت کے حوالے سے انکے اہل خانہ اور ذاتی معالج سے مسلسل رابطہ رکھے ۔انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ نواز شریف نے پاکستان ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کی بلا مقابلہ چیئر پرسن منتخب ہوگئیں ۔ الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کا سیکرٹری قومی اسمبلی کی زیر صدارت اجلاس ہوا ... تفصیل

 اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 8 سال بعد اغوا برائے تاوان تین مجرموں کی سزائیں ختم کر تے ہوئے رہائی کا حکم دیا ہے ۔ سپریم کورٹ میں فیصل آباد میں اغوا برائے تاوان کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی ... تفصیل