لورالائی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ،کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر 4ساتھیوں سمیت ہلاک              حکومت کا شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کےفیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ              وزیر پٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا              پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام ، موٹروے پولیس کا ایسا اقدام جان کر آپ بھی داددیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)موٹروے پولیس نے اسلحے کی بڑی کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے گاڑی قبضے میں لے لی اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔موٹروے پولیس نے ٹھلیاں انٹرچینج کے قریب لاوارث ہنڈا کار کھڑی دیکھی ۔انسپکٹر فیصل ملک اور اسسٹنٹ پیٹرول آفیسر وقار خان نے دوران پٹرولنگ گاڑی کی تلاشی لی جس پر کار سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا۔ قبضے میں لیے گئے اسلحے میں 76 پستول، 22 مختلف رائفلز، 26 ہزار سے زائد گولیاں اور 800 میگزینز شامل ہیں۔برآمد شدہ اسلحہ اور گاڑی کو قانونی کارروائی کے بعد تھانہ صدر بیرونی راولپنڈی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ نامعلوم ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ ڈی آئی جی موٹروے اشفاق احمد نے اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنانے پر موٹروے پولیس کو سراہا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی کابینہ نے نئی سول ایو ی ایشن پالیسی ،تمام بین الاقوامی ائیر لائنز کے ساتھ معاہدوں کے جائزے ، 10 رکنی گروبندھک کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری اور سی ڈی اے اور ایل ڈی اے کو شہر نہ پھیلانے کی ہدایت کی ... تفصیل

لاہور ( نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے صدر محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے عدالتوں کے فیصلوں کا ہمیشہ احترام کیا ہے ،محمد نواز شریف کی ضمانت پر اللہ تعالی کا شکر ادا ... تفصیل

حیدرآباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے روانہ ہونے والا کاروان بھٹو شہر حیدر آباد پہنچ گیاہے۔کوٹری پہنچنے پر ٹرین مارچ سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ کسی کو اپنے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرنے دیں گے۔ہم اپنے مستقبل ... تفصیل