ساہیوال ، کار پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، تین بچے زخمی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری ، شیڈول بارے جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)حکومت سندھ نے صوبے بھر میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کی جانب سے موسمِ سرما کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن بدھ کے روز جاری کیا گیا جس کے مطابق تمام سرکاری اورپرائیوٹ تعلیمی ادارے 22 تا 31 دسمبر تک بند رہیں‌گے۔نوٹی فکیشن کے مطابق تمام تعلیمی ادارے 10 روز بعد یکم جنوری سے اپنے معمول کے مطابق کھلیں گے۔محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق تعلیمی کمیٹی نے فروری 2018 میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا فیصلہ کیا تھا جس کو مدنظر رکھتے ہوئے 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک چھٹیاں دی گئیں۔دوسری جانب خیبرپختونخواہ کے محکمہ تعلیم نے میدانی علاقوں میں دس روز جبکہ پہاڑی علاقوں میں موجود اسکولز و کالجز میں 22 دسمبر تا 28 فروری تک چھٹیاں دینے کا اعلان کردیا۔یاد رہے کہ ملک کے تمام صوبوں میں ہر سال موسمِ سرما میں 10 روز کی سرکاری چھٹیاں دی جاتی ہیں، ان تعطیلات کا مقصد طالب علموں کو سردیوں میں پیش آنے والی مشکلات سے محفوظ رکھنا ہے

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو ساہیوال پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ، حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے اگر سی ٹی ڈی کاموقف درست نہیں ہوا تو انکے خلاف قانون کے مطابق ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال ریاستی ظلم کی بدترین مثال ہے،واقعہ میں ملوث افسران اور اہلکار کسی ہمدردی کے مستحق نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایسی سرکاری بربریت کی قطعاًاجازت ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ساہیوال واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نہتے خاندان کا پولیس کے ہاتھوں قتل بدترین دہشتگردی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ... تفصیل