وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

بسنت منانےپر خوش ہونیوالےکے ارمان پانی میں بہہ گئے ،دھماکے دار خبر نے کھلبلی مچادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے بسنت کی اجازت دنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی ہے اور پنجاب حکومت سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق درخواست گزار صفدر شاہی پیر زادہ نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ بسنت خونی کھیل ہے اس پر پابندی لگنی چاہیے اور بسنت کی اجازت دے کر حکومت مسائل سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے جبکہ ابھی بسنت کاصرف اعلان کیا گیا ہے اور تین بچوں کی ڈور پھرنے سے اموات ہو چکی ہیں ۔عدالت نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے پنجاب حکومت ، آئی جی پنجاب اور سیکریٹر ی سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا ہے اور جوابات جمع کروانے کی ہدایت جاری کر دی ہے ۔ عدالت نے سماعت 26 دسمبر تک ملتوی کر دی ہے ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین ہفتوں میں قوم کو بہت بڑی خوشخبری دوں گا۔سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے بیرون ملک اپنے بیٹوں ... تفصیل

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )ملائیشیا ءکے وزیر اعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے،مہاتیر محمد ملائیشیا ءکے تاجروں اور صنعتکاروں کے وفد کے ہمراہ نور خان ایئربیس پہنچے جہاں وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کے اراکین کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار کی زیر صدارت سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت مواصلات کے مغربی روٹ کوئٹہ ،ژوب سیکشن کا منصوبہ منظور کرلیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں 91 کروڑ روپے لاگت کے 2 منصوبے ... تفصیل