وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

سکول رکشہ اور وین میںخوفناک تصادم ، کتنے طلبہ سوار تھے ؟ہر طرف چیخ وپکار ، افراتفری مچ گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) رسول واہ کے قریب سکول رکشہ اور مسافر وین میں ٹکر کے باعث رکشہ میں سوار 12 طلباء سمیت 20 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔اوچ شریف کے نواحی علاقہ رسول واہ کے قریب تیز رفتاری، اوور لوڈنگ اور دھند کے باعث مسافر وین اور سکول رکشہ میں ٹکر کے باعث رکشہ میں سوار 12 طلباء اور اور وین کے 8 مسافر زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق رکشہ ڈرائیور سمیت 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں بہاول وکٹوریہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، عینی شاہدین کے مطابق حادثہ اوور لوڈنگ کے باعث پیش آیا، رکشہ میں 20 طلباء سوار تھے

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماءنیئر بخاری نے کہا ہے کہ بھارتی خطرات بڑھنے پر حکمرانوں کی طرف سے اتحاد کی بجائے نفاق پیدا کرنا سمجھ سے بالا تر ہے،پیپلز پارٹی دفاع وطن میں افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،عمران خان ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ آصف زر داری اور بلاول بھٹو زر داری کی پیشی کے موقع پر نیب کے دفتر کے باہر کے واقعہ کا سارا ریکارڈ مل چکا ہے جائزہ لے رہے ہیں،ریاست کسی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سمجھوتہ ایکسپریس میں شہید بیگناہوں کے ذمہ داران چاروں مجرموں کو بری کر نے کے فیصلے پر انتہائی تشویش کا اظہارکیا ہے ۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی وزیر اطلاعات فواد چوہدری، مشیر وزیر اعظم برائے تجارت و ... تفصیل