سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

بالآخر وہ خبر آگئی جس کا سب کو انتظار تھا وزیراعظم ہائوس کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے بارے ابتدائی ہوم ورک مکمل اور ۔۔۔۔

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے سے متعلق تقریب آج ہو گی، بیرون ملک مقیم پاکستانی ریسرچرز کو یونیورسٹی میں فرائض سرانجام دینے کیلئے دعوت دی جائیگی۔وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے سے متعلق ابتدائی ہوم ورک مکمل کر لیا گیا، وزیراعظم عمران خان آج یونیورسٹی کے خدوخال اور مقاصد سے آگاہ کریں گے، وزیراعظم ہاؤس یونیورسٹی میں بیرون ملک محققین کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف کو کٹھ پتلیوں کے عالمی دن پر مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج دراصل کٹھ پتلیوں ... تفصیل

پشاور(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے مشال قتل کیس کے 4 ملزمان کا فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کے سابق کونسلر عارف خان سمیت دو کو عمر قید اور دو کو بری کردیا۔ عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے قتل کیس میں تحریک انصاف سے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ترجمان چیئرمین پیپلز پارٹی مصطفی نواز کھوکھر نے کہاہے کہ عمران خان کی حکومت انتہاپسند کالعدم جماعتوں کے دفاع میں کھل کر سامنے آ چکی ہے۔ ایک بیان میں ترجمان بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ حکومت کالعدم جماعتوں کے خلاف بات کرنے والوں ... تفصیل