کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پی ٹی آئی اور پی پی میں برف پگھلنے لگی ؟ زرداری پیشی کے بعد اچانک ایسی خبر آگئی جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)زرداری کی گرفتاری کے خدشہ کے پیش نظر پیپلزپارٹی نے حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا ، پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے سرائیکی خطے کیلئے قرارداد کا ساتھ دینے پر رضامندی ظاہر کر دی ۔نئے صوبے کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ سرائیکی صوبے کے حق میں ہیں، سرائیکی خطے کیلئے قرارداد لے آئیں ہم ساتھ دیں گے ،جمعرات کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے کبھی عوام پر بوجھ نہیں ڈالا تھا‘ پاکستان ایٹمی ملک ہے لیکن چھوٹے ممالک سے بھیک مانگتا ہے جس پرشرم آتی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت امداد لینے کیلئے سعودی عرب اورچین جارہی ہے حالانکہ حکومت نے کسی کے پاس کشکول لے کر نہ جانے کا اعلان کیا تھا۔ماضی میں جو ہوا اس حکومت میں نہیں ہونا چاہیے ‘ ہمیں کوئی ملک امداد دیتا ہے تو بہت خوش ہوتے ہیں‘ پاکستان ایٹمی ملک ہے لیکن چھوٹے ممالک سے بھیک مانگتا ہے جس پرشرم آتی ہے۔انہوں نے کہا کہ آج دنیابھرمیں تیل کی قیمتیں کم ہیں لیکن ستمبرمیں بجلی اورگیس کی قیمتوں میں اضافہ کیاگیا۔ 4ماہ کے دوران 950 بلین روپے کا بوجھ عوام پرڈالاگیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرکے بوجھ غریب پر ڈال دیا گیا پیپلز پارٹی نے کبھی عوام پر بوجھ نہیں ڈالا تھا۔عوام سے ٹیکس لیا جاتا ہے لیکن کوئی کام نہیں ہوتا،نئے صوبے کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ سرائیکی صوبے کے حق میں ہیں، سرائیکی خطے کیلئے قرارداد لے آئیں ہم ساتھ دیں گے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بادشاہی مسجد سے حضور اکرم کے نعلین مبارک کی چوری سے متعلق کیس میں نعلین پاک کی بازیابی کےلئے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر تشہیر کا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ نعلین مبارک جب سے چوری ہوئے درخواست گزار ننگے ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو ایک بار10 روز کے لیے بیرونِ ملک سفر کرنے کی اجازت دےتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ ملک میں نیب کا قانون چل رہا ہے، کیا اب ریاست کو نیب چلائے گی، پارلیمنٹ ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے راولپنڈی کے بینظیر بھٹو شہید ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور وہاں موجود صحت کی سہولیات کا جائزہ لیا۔ دورے کے موقع پر وفاقی وزیر صحت عامر کیانی، معاون خصوصی افتخار درانی اور سینٹر فیصل جاوید بھی وزیراعظم کے ہمراہ ... تفصیل