مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

چیئرمین منتخب ہوتے ہی شہباز شریف کا پہلا بیان سامنے آگیا ، ایسی بات کہہ دی جان کر آپ داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) شہباز شریف پی اے سی کے چیئرمیں منتخب ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف بلا مقابلہ پی اے سی کے چیئرمین منتخب ہوئے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا ہے کہ تمام اراکین کے اعتماد کا مشکور ہوں۔ احتساب کا عمل شفاف ہوگااور اس حوالے سے احتسابی عمل کو بہتر بنانا ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سب کو ساتھ لے کر چلوں گا۔پی اے اسی ایک مو¿ثرفورم ہے۔ انہوں نے سابق چیئرمین پی اے سی کو کمیٹی کو بہتر چلانے پر مبارک بعد بھی پیش کی ہے۔

مزید خبر یں

راولپنڈی (نیوزڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے قریب آپریشن کرکے مشتبہ دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے قریب ترناب فارم جھگڑا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں ایک مشتبہ دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا۔مشتبہ دہشت گرد کو ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک) سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ آئین میں درج ہے کہ جب ایگزیکٹو پرفارم نہ کر ے تو عدلیہ ایڈ منسٹریٹو ایکشن لے سکتی ہے ، ہم نے اور ہمارے بڑوں نے کوتاہی برتی لیکن آج کی اور ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اُمورکشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پورنے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اندرون وبیرون ملک مقیم پوری پاکستانی ،کشمیری عوام 5 فروری کو اپنے مقبوضہ کشمیر کے بہنوںو بھائیوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کریں گے،بہادر ... تفصیل