اپوزیشن کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور معاشی امور پرحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان              چمن ،پاک ،افغان سرحدی علاقے میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار              وزیراعظم نے اپوزیشن کے اسمبلی سے واک آﺅٹ کو این آر او لینے کی کوشش قرار دے دیا              فوادچوہدری کا ایک مرتبہ پھروزیراعلیٰ سندھ کے استعفے کا مطالبہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

مریم نواز کی سیاست میں دوبارہ انٹری ؟خبر نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بدلتے سیاسی منظر نامے نے ملکی سیاست میں ہلچل سی مچا رکھی ہے ،ایک طرف زرداری کی طرف گھیرا تنگ ہو گیا ہے دوسری طرف نواز شریف کے کیسز کا فیصلہ سنایا جانے والا ہے ،ن لیگ کی طرف سے 30دسمبر سے ملکی سطح پر سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان بھی کیا جا چکا ہے اب خبرکے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ عوامی رابطہ مہم چلانے کی ضرورت پڑی تو مریم نواز با ہر نکلیں گی ۔پرویز رشید کا کہنا تھا کہ اب تک نواز شریف 150سے زائد پیشیاں بھگت چکے ہیں لیکن ان پر کوئی کرپشن کا الزام ثابت نہیں ہوا ،انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کا عوام سے رابطہ منقطع نہیں کیا جا سکتا ،انہوں نے واضح کیا کہ اگر مسلم لیگ ن کو عوامی رابطہ مہم چلانے کی ضرورت پڑی تو مریم نواز ایک دفعہ پھر عوام کے درمیان میںہو گی جنہوں 2013اور 2018میں بھی مسلم لیگ ن کو بھر پور مینڈیٹ دیا ۔واضح رہے مسلم لیگ (ن)کے اجلاس میں 24 دسمبر کو احتساب عدالت کے فیصلے سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ذرائع سے اس خبر کی تصدیق نہیں ہو سکی ۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے راولپنڈی کے بینظیر بھٹو شہید ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور وہاں موجود صحت کی سہولیات کا جائزہ لیا۔ دورے کے موقع پر وفاقی وزیر صحت عامر کیانی، معاون خصوصی افتخار درانی اور سینٹر فیصل جاوید بھی وزیراعظم کے ہمراہ ... تفصیل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاکستان کی خوشحالی بلوچستان کی خوشحالی سے جڑی ہوئی ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تیسری نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاءنے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔ آئی ایس پی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر و چیئر مین ائیر مارشل ارشد محمود ملک نے رواں سال مارچ میں 5سالہ سٹریٹجک بزنس پلان حکومت کو بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پلان میں ایوی ایشن پالیسی ،آمدن بڑھانے ،مکمل ... تفصیل