ملک بھر میں سونا 150روپے فی تولہ مہنگا              نواز شریف کی درخواست ضمانت پر نیب سمیت فریقین کو نوٹسز جاری،ہفتے میں رپورٹ طلب              قیادت کےخلاف نیب کی متوقع کارروائیاں ،پیپلز پارٹی کا حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ              بلاول بھٹو زرداری کا وفاقی حکومت پر قتل کی دھمکیوں کا الزام              سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر اور فریال تالپور کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی              آصف زرداری نے نیب کا کال اپ نوٹس چیلنج کر دیا              بلاول کا نیب میں پیش ہونے کافیصلہ              پیرا گون ہاﺅسنگ کیس:خواجہ برادران کے ریمانڈ میں توسیع              وزیر خزانہ اسد عمر نے اپوزیشن کاالیکشن میں کالعدم تنظیموں کی حمایت لینے کا الزام مستردکردیا              سرکاری درس گاہوں میں 12ویں تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

3 ارب ڈالر دینے کا اعلان ہوتے ہی وزیراعظم خوشی سے نہال، شاندار پیغام جاری کر دیا، جان کر آپ بھی داد دینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مشکل وقت میں مدد کرنے پر متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام پاکستان سے دوستی اور خلوص کا عکاس ہے۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستانی معیشت کو سنبھالا دینے کیلئے سٹیٹ بینک آف پاکستان میں تین ارب ڈالر جمع کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔ یو اے ای پاکستان کے غیر ملکی کرنسی کے ذخائر کو سپورٹ کرنے کیلئے تین ارب ڈالر جلد ہی سٹیٹ بینک میں جمع کروا دے گا۔وزیراعظم عمران خان نے اس اقدام کو پاکستان سے دوستی اور خلوص کا عکاس قرار دیتے ہوئے کہا کہ یو اے ای نے آزمائش کے وقت میں پاکستان کی مدد کی ہے جس پر میں یو اے ای کی حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی کابینہ نے وزارتوں اور سینئر حکام کا ’انٹرٹینمنٹ اینڈ گفٹ‘ بجٹ ختم کرنے کا بل منظور کرلیا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں 30 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا اور ملک کی سیاسی، سلامتی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خصوصی عدالت نے غدار ی کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا بیان ریکارڈ کرانے کیلئے سوالنامہ تیار کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پرویز مشرف کا بیان ویڈیو لنک یا کمیشن کے ذریعے ریکارڈ کرانے پر معاونت طلب کرلی ۔خصوصی عدالت میں ... تفصیل

 کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے جعلی اکاونٹس کیس اسلام آباد منتقل کرنے کے بینکنگ کورٹ کے فیصلے پر حکمِ امتناع دینے کی آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست مسترد کردی تاہم دونوں ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کر لی۔چیف جسٹس سندھ ... تفصیل