کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

ملازمین بھی حمزہ شہباز کا ساتھ چھوڑ گئے وجہ ایسی جان کر آپ بھی غصے لال پیلے ہوجائینگے

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے ہتک آمیز روہے سے تنگ آ کر ان کے ملازمین بھی ان کا ساتھ چھوڑنے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چند ماہ میں دو سکیورٹی چیف آفیسرز کرنل ریٹائرڈ موسیٰ، میجر ریٹائرڈ عامر حفیظ،اسٹاف آفیسر ٹو حمزہ شہباز رانا فرحان اور ڈرائیور شوکت نے بھی مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ کو خیرباد کہہ دیا۔حمزہ شہباز کے ساتھ 6 سال تک کام کرنے والے رانا فرحان نے بھی ہتک آمیز رویے پر کنارہ کشی اختیار کر لی اور استعفیٰ دے دیا جبکہ گاڑی صاف نہ ہونے پر جب حمزہ شہباز نے ڈرائیور کو ڈانٹا تو ڈرائیور شوکت بھی نوکری چھوڑ کر واپس جہلم چلا گیا۔ ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کے توہین آمیز رویے کی وجہ سے ہی کوئی زیادہ دیر ان کے ساتھ کام نہیں کرتا۔خیال رہے کہ اس سے قبل حمزہ شہباز کے ہتک آمیز رویے سے تنگ آ کر پارٹی رہنماؤں سید زعیم حسین قادری اور چودھری وسیم قادر نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔گذشتہ دنوں ڈپٹی میئر لاہور وسیم قادر کو بوتل مارنے کے بعد شہباز شریف کے صاحبزادے نے دو روز قبل مسلم لیگ ن لاہور کے رہنما میاں جمیل کو تھپڑ رسید کردیا۔ یہی وجہ ہے کہ مسلم لیگ ن کے اندر سابق وزیراعلٰی پنجاب اور پارٹی صدر شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے خلاف بغاوت عروج پکڑتی جا رہی ہے۔مسلم لیگ ن کے متعدد رہنما شکایت کر چکے ہیں کہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اپنی عمر سے بڑے رہنماؤں کی عزت نہیں کرتے۔حمزہ شہباز کا پارٹی رہنماؤں کے ساتھ سلوک ہتک آمیز ہے۔ پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 168 لاہور کے ضمنی الیکشن میں شکست کے بعد غصے میں آ کر اپنی ہی پارٹی کے سینئر رہنما اور لاہور کے ڈپٹی میئر وسیم قادر کو ایک تقریب کے دوران سرعام پانی کی بوتل دے ماری تھی۔حمزہ شہباز نے ایک تقریب کے دوران مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جمیل کو تھپڑ رسید کر دیا تھا۔ حمزہ شہباز کے اس رویے کی وجہ سے پارٹی کو سخت نقصان پہنچنے کا اندیشہ پیدا ہو گیا ہے

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نامزد چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ بطور چیف جسٹس آف پاکستان انصاف کی فراہمی میں تعطل کو دور کرنے کی کوشش کروں گا اور از خود نوٹس کا اختیار وہاں استعمال ہوگا جہاں دوسرا حل موجود نہ ہو چیف ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی بدحالی دیکھ کر دکھ ہوتا ہے ،کسان کو مشکلات سے دوچار کردیا گیا ہے اور عوام غربت کی چکی میںپس رہے ہیں ،میرے حوصلے بلند ہیں ،سدا حالات ایک ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پا کستان پیپلز پا رٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ قانون ساز بیرون ملک نہیں گئے یہیں موجود ہیں، عمران خان کیوں پارلیمنٹ نہیں آتے ؟ ہم قومی حکومت کے قیام کی ضروت نہیں ،نہ حامی ہیں،منی بجٹ کی کسی صورت ... تفصیل