کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 50 روپے کا نیا سکہ متعارف کروادیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 50 روپے کا نیا سکہ متعارف کروادیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 50 روپے کا نیا سکہ جاری کر دیا گیا ہے۔ 50 روپے کے اس سکے کے پیچھے ’’ ہمارا ایمان، کرپشن فری پاکستان ‘‘ تحریر کیا گیا ہے۔ ذرائع کےمطابق انٹرنیشنل کرپشن ڈے کے موقع پر اسٹیٹ آف پاکستان کی جانب سے 50 روپےکا خصوصی سکہ جاری کیا گیا ، سکے کی تیاری میں خصوصی طور پر کاپر اور نکل کی دھات کا استعمال کیا گیا ۔50 روپے کے اس سکے میں 75 فیصد کاپر جبکہ 25 فیصد نکل کی دھات کو استعمال کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کر دہ اس سکے کا وزن 13.5 گرام ہے جبکہ اس کی موٹائی 30.0 ملی میٹر ہے۔ سکے کے ارد گرد اردو میں اسلامی جمہوریہ پاکستان تحریر کیا گیا ہے جبکہ سکہ نہایت خوبصورت اور دلکش ڈیزائن میں بنایا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے 50 روپے کے اس سکے کی تصاویر بھی کافی وائرل ہوئی ہیں جس میں اس کا خوبصورت ڈیزائن نمایاں ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل گذشتہ برس اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پاکستان میں 10 روپے کا سکہ جاری کیا گیا تھا۔ یہ سکہ چاندی کی دھات سے بنایا گیا جس پر فیصل مسجد کی تصویر بنائی گئی تھی۔ جس کے بعد گذشتہ برس کے آخر میں سوشل میڈیا پر ایک نئے سکے کی تصاویر گردش کرنے لگیں۔ یہ تصاویر 100 روپے کے سکے کی تھیں۔ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا گیا تھا کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے 100 روپے کا سکہ تیار کر لیا گیا ہےجو کہ جلد مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔ تاہم اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کی جانب سے تاحال کوئی وضاحت یا تصدیق نہیں کی گئی۔ اور یہ تمام خبریں افواہیں ثابت ہوئی تھیں۔

مزید خبر یں

راولپنڈی (نیوزڈیسک)بھارتی فوج نے ایک بار پھر سرحدی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کھوئی رٹہ اور کوٹ کھٹیرہ کے سیکٹرز پرشہری آبادی میں بلا اشتعال فائرنگ کی ،پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی چیک پوسٹ کو نقصان پہنچا اور تین فوجیوں کے ہلاک اور ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے افغانستان کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں افغانستان میں امن و مصالحتی عمل سمیت مذاکرات کے امورپر بات چیت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہاکہ افغانستان میں امن پاکستان ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ جمہوریت کے تحفظ کےلئے ذرائع ابلاغ کی جدو جہد قابل تعریف ہے ،میڈیا صحت سے متعلق اور سماجی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا فعال کردار ادا کرے،قومی معیشت میں بہتری سے میڈیا کے شعبہ میں ... تفصیل